شہزاد وحید
محفلین
پیشہ کے لحاظ سے میں ایک بینکر ہوں لیکن مختلف سارس آف انکم پر کام چلتا رہتاہے۔بزنس پر توجہ دے رہے ہیں؟
پیشہ کے لحاظ سے میں ایک بینکر ہوں لیکن مختلف سارس آف انکم پر کام چلتا رہتاہے۔بزنس پر توجہ دے رہے ہیں؟
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ایک بینکر ہیں ۔۔۔پیشہ کے لحاظ سے میں ایک بینکر ہوں لیکن مختلف سارس آف انکم پر کام چلتا رہتاہے۔
السلام علیکمہماری حاضری لگا لیجیے، پھر ہمیں ایک ضروری کام سے جانا ہے۔
کچھ ہمیں بھی تعلیم کردیں۔ کہ سورس اور سارس میں کوئی فرق تو نہیں۔پیشہ کے لحاظ سے میں ایک بینکر ہوں لیکن مختلف سارس آف انکم پر کام چلتا رہتاہے۔
حاضر ہیں آپا۔۔۔ چاہیں تو روک لیجئے یہاں ورنہ ہم چلے۔کہاں گئیں وہ بارہ دری کی رونقیں
مقدس بٹیا
رومی بٹیا
لاریب اخلاص بٹیا
گُلِ یاسمیں بٹیا
آجائیں اور پھر سے
یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے
رونق جہاں کی انجمن ،آرائیوں سے ہے
کدھر ؟؟حاضر ہیں آپا۔۔۔ چاہیں تو روک لیجئے یہاں ورنہ ہم چلے۔
تعلیم بالغاں کی ایک آدھ کلاس ہونی تو چاہئے اردو محفل میں ورنہ سارے سبق بھولتے گئے تو آنے والی نسلوں کو کیا سکھایا جا سکتا۔کچھ ہمیں بھی تعلیم کردیں۔ کہ سورس اور سارس میں کوئی فرق تو نہیں۔
نظاروں کے سنگکدھر ؟؟
نظارے بھی کہاں چلے ؟؟نظاروں کے سنگ
یہ گنگناتے ہوئے کہ
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
سنگ سنگ لکھا نظر نہیں آیا کیا؟نظارے بھی کہاں چلے ؟؟
سنگ ہر شخص ہاتھوں میں نہ اٹھالے۔سنگ سنگ لکھا نظر نہیں آیا کیا؟
پر آج ہمارا حال کچھ یوں ہے بھیا سنگ ہر شخص ہاتھوں میں نہ اٹھالے۔
ہم جانے دیں گے تو جائیں گی ۔۔۔۔۔۔حاضر ہیں آپا۔۔۔ چاہیں تو روک لیجئے یہاں ورنہ ہم چلے۔
یہ تعلیم بالغاں کا خیال کیونکر آیا۔۔۔تعلیم بالغاں کی ایک آدھ کلاس ہونی تو چاہئے اردو محفل میں ورنہ سارے سبق بھولتے گئے تو آنے والی نسلوں کو کیا سکھایا جا سکتا۔
ہمارا داخلہ بھی کروا دیا جائے۔
لگتا ہے گُلِ یاسمیں آخرکار بالغ (اٹھارہ؟ اکیس؟ پچیس؟) ہو گئیں۔یہ تعلیم بالغاںکا خیال کیونکر آیا۔۔۔
اٹھارہ یا اکیس تک تو خیر ، لیکن یہ پچیس کہاں کا تذکرہ ہے ۔کسی بُڑھاپستان کا ذکر تو نہیں ؟لگتا ہے گُلِ یاسمیں آخرکار بالغ (اٹھارہ؟ اکیس؟ پچیس؟) ہو گئیں۔
اٹھارہ یا اکیس تک تو خیر ، لیکن یہ پچیس کہاں کا تذکرہ ہے ۔کسی بُڑھاپستان کا ذکر تو نہیں ؟
سنگ ہرشخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے کیا؟ 🤔سنگ ہر شخص ہاتھوں میں نہ اٹھالے۔
اور ہمارا کچھ ایسا کہپر آج ہمارا حال کچھ یوں ہے بھیا
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
زیک کی پروفائل والی پکچر دیکھ کریہ تعلیم بالغاں کا خیال کیونکر آیا۔۔۔