سیما علی
لائبریرین
وعلیکم السلاماس بارہ دری میں سب کو السلام علیکم۔
وجی بھیا !!!!!
وعلیکم السلاماس بارہ دری میں سب کو السلام علیکم۔
شکر الحمد للہ ۔۔۔کیسے ہیں سب یہاں ؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
سیما آپا یہیں ہوں۔ کچھ کام ہو رہے۔وعلیکم السلام
شکر الحمد للہ
بٹیا آپ کیسی ہیں اور کہاں مصروف ہیں
شکر ہے اللہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین !سیما آپا یہیں ہوں۔ کچھ کام ہو رہے۔
الحمد للہ ٹھیک ہوں
آمین ثم آمینشکر ہے اللہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین !
شکر ہے بٹیا دن تھوڑا گرم پر رات اور شام بہت بہتر اور خوشگوار ہے ۔۔۔آمین ثم آمین
موسم کیسا ہے آپا
اور یہاں کہنے کو دھوپ نکلی ہوتی مگر سردی ابھی تک ہے۔شکر ہے بٹیا دن تھوڑا گرم پر رات اور شام بہت بہتر اور خوشگوار ہے ۔۔۔
یہ اپنا تعارفی دھاگہ کیوں مقفل کروا لیا آپ نے۔اور یہاں کہنے کو دھوپ نکلی ہوتی مگر سردی ابھی تک ہے۔
دکھ بول کے جے دسیا تے کہیہ دسیایہ اپنا تعارفی دھاگہ کیوں مقفل کروا لیا آپ نے۔
چلئے کوئی نہیں۔ اسی بہانے اس دھاگے میں کچھ ہلچل رہے گی۔دکھ بول کے جے دسیا تے کہیہ دسیا
ان سے پوچھیں جنھوں نے مقفل کیا۔ اتنا بھی نہ سوچا کہ ہمیں تالوں سے کتنی وحشت ہوتی ہے۔ اور جب زبان پر چپ کا تالا لگانا پڑے تو کیا حال ہوتا ہے۔
ویسے کوئی وجہ نظر تو نہیں آتی عثمان بھائی ہماری تعارفی لڑی کو لاک کرنے کی۔ بندہ اتنا ہی سوچ لیتا ہے کہ آخر اتنے عرصہ سے ا غائب تھے ہم، کچھ تو نیا اضافہ ہوا ہو گا حس کو تعارف والی لڑی میں شئیر کریں۔
یہاں بھی کافی گرمی ہوچلی ہےیہاں پر تو موسم خاصا تبدیل ہو گیا ہے کہ اچھی خاصی دھوپ نکلتی ہے۔
وہی تو۔ برداشت تو کرنا پڑتا ہے۔ وجہ بھی تو نا معلوم ہے کہ چپکے سے تالا لگایا، چابی سمندر میں پھینکی اور چل دئیے۔ افسوس رہے گا۔چلئے کوئی نہیں۔ اسی بہانے اس دھاگے میں کچھ ہلچل رہے گی۔
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایاوہی تو۔ برداشت تو کرنا پڑتا ہے۔ وجہ بھی تو نا معلوم ہے کہ چپکے سے تالا لگایا، چابی سمندر میں پھینکی اور چل دئیے۔ افسوس رہے گا۔
ہاں مگر اس دھاگے میں ہلچل رہے گی۔
واہ کیا بات ہے سیما آپا۔عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️واہ کیا بات ہے سیما آپا۔