گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جھانک لیا اور چلے بھی گئے۔۔۔جھانک لیا۔
وعلیکم السلام
کچھ دیر رکے ہوتے محمد احمد بھیا۔
جھانک لیا اور چلے بھی گئے۔۔۔جھانک لیا۔
وعلیکم السلام
ہمارے لئے بھی بنالیں چائے بٹیا۔❤️❤️ہاں ہاں ضرور۔
روز اپنے لیے بھی تو چائے بناتے ہم۔ آج آپ سب کے لیے بھی بنا لیتے ہیں۔
ضرور آپا۔ہمارے لئے بھی بنالیں چائے بٹیا۔❤️❤️
ابھی منگواتی ہوں۔۔۔ضرور آپا۔
بس جلدی سے دودھ، چائے اور پتی منگوا دیجئیے۔
جب تک چائے کی پتی، چینی اور دودھ وغیرہ آتا ہے تب تک چولہے پر پانی چڑھا دیجئیے نا آپا۔ابھی منگواتی ہوں۔۔۔
بالکل درست کہا ابھی چڑھاتے ہیں پانی ۔۔۔فکر ناٹ ۔۔جب تک چائے کی پتی، چینی اور دودھ وغیرہ آتا ہے تب تک چولہے پر پانی چڑھا دیجئیے نا آپا۔
یہاں کوئی تھا نہیں، اس لئےہم رُکے بھی نہیں ۔جھانک لیا اور چلے بھی گئے۔۔۔
کچھ دیر رکے ہوتے محمد احمد بھیا۔
وعلیکم السلام وجی بھیا!السلام علیکم
جمعہ المبارک۔
اس طرح تو جو بھی آئے گا ، کسی کو نہ پا کر چلا جائے گا۔یہاں کوئی تھا نہیں، اس لئےہم رُکے بھی نہیں ۔
جی جی فکر ناٹ۔بالکل درست کہا ابھی چڑھاتے ہیں پانی ۔۔۔فکر ناٹ ۔۔
دیکھ لیںہاں ہاں ضرور۔
روز اپنے لیے بھی تو چائے بناتے ہم۔ آج آپ سب کے لیے بھی بنا لیتے ہیں۔
ہم نے تو دوسرا کپ بھی پی لیا۔دیکھ لیں
ابھی تک تو نہیں بنی ۔
ارے چائے آپ کو بنانی تھی سب کی۔ہم نے تو دوسرا کپ بھی پی لیا۔
آپ کی چائے بننے میں اتنی دیر کیوں؟
لیکن سب کی چائے کیسے بناتے ہم۔ کوئی کہیں ہے کوئی کہیں۔ اس لیے ہم نے ٹپال دانے دار چائے کی پتی سے چائے بنا لی۔ارے چائے آپ کو بنانی تھی سب کی۔
اس لیے ہم یہاں رکتے نہیں ہیں۔لیکن سب کی چائے کیسے بناتے ہم۔ کوئی کہیں ہے کوئی کہیں۔ اس لیے ہم نے ٹپال دانے دار چائے کی پتی سے چائے بنا لی۔
وہ کون ؟؟آئے تو ہ، بھی تھے مگر سناٹا دیکھ کر چلے گئے تھے
پوچھتے تو ہیں چائے۔اس لیے ہم یہاں رکتے نہیں ہیں۔
چائے تک کو تو کوئی پوچھتا نہیں ہے یہاں۔ ہم نے یہاں آکر جھانک لیا بہت ہے۔
ہمیں لگتا کہ ہماری سبز بھوتنی کے قدموں کی آہٹ سن لی۔ حلانکہ وہ تو دبے پاؤں آئی ہو گی۔وہ کون ؟؟
وہ کون ؟؟