محمداحمد
لائبریرین
تین کے بجائے دو چمچے کر لیجے۔پوچھتے تو ہیں چائے۔
اچھا بتائیے چائے میں چینی کتنی؟
اب یہ مت کہہ دیجئے گا ایک چمچ دو بار۔
زیادہ میٹھا نقصان دہ یوتا ہے
لیجے ہم نے میٹھا کم کر دیا ہے۔
تین کے بجائے دو چمچے کر لیجے۔پوچھتے تو ہیں چائے۔
اچھا بتائیے چائے میں چینی کتنی؟
اب یہ مت کہہ دیجئے گا ایک چمچ دو بار۔
زیادہ میٹھا نقصان دہ یوتا ہے
آئے تو ہم بھی تھے مگر سناٹا دیکھ کر چلے گئے تھے
اوہوچکر لگاتے رہا کیجے۔
یہاں لوگ موقع دیکھ کر اپنی اپنی چائے بنا کر پی جاتے ہیں۔
بھوتنی کے پاؤں الٹے تو ہونگے ہی۔ہمیں لگتا کہ ہماری سبز بھوتنی کے قدموں کی آہٹ سن لی۔ حلانکہ وہ تو دبے پاؤں آئی ہو گی۔
پی چکے چائے ؟تین کے بجائے دو چمچے کر لیجے۔
لیجے ہم نے میٹھا کم کر دیا ہے۔
ہمیں کیا معلوم۔ بھوتنی جانے۔بھوتنی کے پاؤں الٹے تو ہونگے ہی۔
پہلے اپنا چاہہیئے ٹھیک کیجئے ورنہ چائے کی چاہ نہ کیجئے ۔ بس پانی پیجئے۔ہمیں نہیں معلوم ہمیں تو چائے چاہییئے
چکر لگانے کے چکر میں عدنان بھائی چکرا گئے تو چائے کی خوشبو سے بھی جائیں گے۔چکر لگاتے رہا کیجے۔
یہاں لوگ موقع دیکھ کر اپنی اپنی چائے بنا کر پی جاتے ہیں۔
کس کا پتی چینی ہے؟؟؟اوہو
چینی پتی کا حساب کون دے گا
ہاں نا !چکر لگانے کے چکر میں عدنان بھائی چکرا گئے تو چائے کی خوشبو سے بھی جائیں گے۔
وہی تو آپ کو چکراتے ہیں زیادہ۔ ہوتے تو آپ محفل میں جھانکنے ہی کو اپنی حاضری جان کر پھر سے غیر حاضر ہو چکے ہوتے۔ہاں نا !
اب تو بھیا بھی نہیں آتے محفل پر ہمیں کون سہارا دے گا
وہی تو آپ کو چکراتے ہیں زیادہ۔ ہوتے تو آپ محفل میں جھانکنے ہی کو اپنی حاضری جان کر پھر سے غیر حاضر ہو چکے ہوتے۔
میں کوئی جھوٹ بولیا
میں کوئی جھوٹ بولیا
بھوتنی جانے اور اخروٹ کا درخت جانے ۔۔//ہمیں کیا معلوم۔ بھوتنی جانے۔
ہم تو ان لوگوں کو جانتے بھی نہیں آپا۔ نام البتہ سنے ہوئے سے لگ رہے ہیں۔
پہلے تو آتیں تھیں جب ہم محفل میں آئے تھے ۔۔فہیم کو البتہ زبردستی آوازیں دے کر لانا پڑتا ہے ۔۔ہم تو ان لوگوں کو جانتے بھی نہیں آپا۔ نام البتہ سنے ہوئے سے لگ رہے ہیں۔
سہارا کی بجائے دلاسہ لکھا ہوتا تو کچھ بات بھی تھی۔ہاں نا !
اب تو بھیا بھی نہیں آتے محفل پر ہمیں کون سہارا دے گا