گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں نا۔۔۔ اب تو بھوتنی کا گھر ہرا بھرا ہو رہا ہے۔ نئے پتے جو نکل رہے ہیں۔بھوتنی جانے اور اخروٹ کا درخت جانے ۔۔//
ہاں نا۔۔۔ اب تو بھوتنی کا گھر ہرا بھرا ہو رہا ہے۔ نئے پتے جو نکل رہے ہیں۔بھوتنی جانے اور اخروٹ کا درخت جانے ۔۔//
پھر تو روز ہی زبردستی کیا کیجئیے آپاپہلے تو آتیں تھیں جب ہم محفل میں آئے تھے ۔۔فہیم کو البتہ زبردستی آوازیں دے کر لانا پڑتا ہے ۔۔
اسٹربری کیک ہم نے خود بنایا ۔۔۔
شام کی چائے تیار ہے آجائیے !!!
مزے کا لگ رہا۔اسٹربری کیک ہم نے خود بنایا ۔۔۔
ہےمزے کا لگ رہا۔
ہاں نا۔۔۔ ہے۔
اسٹرابری تو آپکے یہاں اعلیٰ ہوتیں ہیں بال برابر کھٹی نہیں ہوتیں ۔۔ہاں نا۔۔۔ ہے۔
ابھی باقی ہے۔ آپ بھی لیجئے۔
مزے کا لگ رہا ہے ۔
کھٹی والی بھی ہوتی ہیں جنگلی سی۔اسٹرابری تو آپکے یہاں اعلیٰ ہوتیں ہیں بال برابر کھٹی نہیں ہوتیں ۔۔
اوہ انگلینڈ میں تو بہت میٹھی ہوتیں ہیں ۔۔۔کھٹی والی بھی ہوتی ہیں جنگلی سی۔
یہاں بھی میٹھی ہی ہوتی ہیں آپا۔ بس جنگلی اسٹرابیری کھٹی ہوتی ہیںاوہ انگلینڈ میں تو بہت میٹھی ہوتیں ہیں ۔۔۔
ہمارے یہاں کم میٹھی کٹھی زیادہ ہیں ۔۔۔یہاں بھی میٹھی ہی ہوتی ہیں آپا۔ بس جنگلی اسٹرابیری کھٹی ہوتی ہیں
شہر والی کھایا کرو بس۔یہاں بھی میٹھی ہی ہوتی ہیں آپا۔ بس جنگلی اسٹرابیری کھٹی ہوتی ہیں
جی وہی کھاتے ہیں۔شہر والی کھایا کرو بس۔
شاہ جی ایسے مشورے نہ دیںکٹارے کھانے کا جی چاہے تو جنگل چلی جایا کرو،
یہ ہی تو بتا رہا ہے کہ چائے کتنی چاہیئے ہمیں زیادہپہلے اپنا چاہہیئے ٹھیک کیجئے ورنہ چائے کی چاہ نہ کیجئے ۔ بس پانی پیجئے۔