سید عاطف علی

لائبریرین
پیلا رنگ شاید ابٹن کا ہو؟؟
ویسے تو ابٹن سے ہاتھ منہ عارضی طور پر پیلے ہوتے ہیں ۔ رنگ تو مہندی کا چڑھتا ہے ۔
لیکن وجہ شاید یہ ہو کہ مہندی شادی کے لیے خاص نہیں بلکہ دیگر عام مواقع پر بھی کثرت سے استعمال ہوتی ہے ۔
اور ہاتھ پیلے ہو نے کے ان معنوں میں رائج ہونے کی وجہ شاید یہی ہو کہ ابٹن شادیوں کے علاوہ شاذ و نادر ہی استعمال میں آتا ہے ۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تبھی دھول دھول ہوئی پڑی ہے۔۔۔
ایک حضرت ہوا کرتے تھے عمر سیف ۔۔۔۔ کبھی دیکھا کسی نے کیا؟؟؟
ہم نےتو نام ہی پہلی بار سنا ہے۔
کبھی کبھی ہم آتے ہیں یہاں جھاڑ پونچھ کو مگر آسیب زدہ دیکھ کر واپس پلٹ جاتے ہیں جھاڑ پھونک سے ڈرتے ہوئے
 

ظفری

لائبریرین
Top