محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اس مرتبہ محفل کی سالگرہ بھی بے رنگ گزری ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم محفل
سب کیسے ہیں اور سبکو جمعہ مبارک۔
اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے۔۔۔دستور ہے دنیا کا۔۔۔اس مرتبہ محفل کی سالگرہ بھی بے رنگ گزری ہے
میں نے دھکا کیوں لگانا تھا۔۔۔ میں تو اس کو جام پڑنے میں مدد دے رہی تھیالحمد للّٰه ، اللّٰہ پاک کا احسان ہے۔
آپ سنائیں کہاں مصروف رہیں؟ کہیں ملک کے جام پڑتے پہیے کو دھکا تو نہیں لگا رہیں تھیں۔
لگتا ہے آپ نے سیاست، بیوروکریسی یا پھر فوج میں سے کسی ایک کو جوائن کر لیا ہے، تبھی ایسی بات کر رہی ہیں۔میں نے دھکا کیوں لگانا تھا۔۔۔ میں تو اس کو جام پڑنے میں مدد دے رہی تھی
ہوسکتا ہے میں کسی "خاص" مقصد سے واپس آئی ہوؤںلگتا ہے آپ نے سیاست، بیوروکریسی یا پھر فوج میں سے کسی ایک کو جوائن کر لیا ہے، تبھی ایسی بات کر رہی ہیں۔
ظفری آپ بھی 😂😂😂😂😂دولہے کے چہرے سے مماثلت کے لیئے ۔
جلدی جلدی سے مجھے بتا دیں اگر کوئی خطرے والی بات ہے تو میں سائیڈ پہ ہو جاؤں۔ہوسکتا ہے میں کسی "خاص" مقصد سے واپس آئی ہوؤں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️ہوسکتا ہے میں کسی "خاص" مقصد سے واپس آئی ہوؤں
بارہ دری کو بڑے لوگ آباد کر سکتے ہیں ہماری کیا مجال🙂شکر ہے بارہ دری آباد ہوئی
ماشاء اللہ
سائڈ پر بھی خطرہ ہی ہے۔۔۔جلدی جلدی سے مجھے بتا دیں اگر کوئی خطرے والی بات ہے تو میں سائیڈ پہ ہو جاؤں۔
جی آ جی آ۔۔۔وہی وہی۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
بھیالگتا ہے آپ نے سیاست، بیوروکریسی یا پھر فوج میں سے کسی ایک کو جوائن کر لیا ہے، تبھی ایسی بات کر رہی ہیں۔
اے لو جی ، مطبل اے آ۔۔۔ ہن مانڑے لوکاں نوں کتھے وی تھاں نئیں لبھنی۔سائڈ پر بھی خطرہ ہی ہے۔۔۔
جیوے جیوے۔۔۔؟؟؟اے لو جی ، مطبل اے آ۔۔۔ ہن مانڑے لوکاں نوں کتھے وی تھاں نئیں لبھنی۔
جیوے جیوے پاکستان 😄جیوے جیوے۔۔۔؟؟؟
بس اسی سمجھداری کے ساتھ چلتے رہیں۔۔۔ فیر سب دا بھلا تے سب دی خیر۔۔۔جیوے جیوے پاکستان 😄