اشتیاق علی
لائبریرین
کافی ہی بنا دینا میرے لیے۔ابھی بناتی ہوں بھیا
کافی ہی بنا دینا میرے لیے۔ابھی بناتی ہوں بھیا
ایسی بھی بھلکڑ نہیں ہوئی میںوہی ۔۔۔ کل جیسے۔۔۔ بھول گئی کیا
ہی ہی ہی ہی ہی
تو کیسی بھلکڑ ہو مس سوتیایسی بھی بھلکڑ نہیں ہوئی میں
اوئے منڈے کو مس بنا دیا اور وہ بھی سوتی۔تو کیسی بھلکڑ ہو مس سوتی
اوئے منڈے کو مس بنا دیا اور وہ بھی سوتی۔
تو کیسی بھلکڑ ہو مس سوتی
میں نے اس سے کچی کری ہے لالہاوئے منڈے کو مس بنا دیا اور وہ بھی سوتی۔
وہ تو کبھی کبھی سوتی ہے ناں اور تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تمھاری بہن بھی سوئی ہے ۔ اس کو بھی سوتی کہو
میں نے اس سے کچی کری ہے لالہ
وہ کیوں ؟ کیا ہوا؟میں نے اس سے کچی کری ہے لالہ
جی نہیں وہ بھی روز کالج سے آ کر سوتی ہے ۔ میں تو سوئی بھی نہیں آج ذرا بھیوہ تو کبھی کبھی سوتی ہے ناں اور تم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شو شویٹ اور سونا بھی نہیں۔۔۔ وہ رات کو پہرے جو دیتی ہے اور تم تب سو جاتی ہو بچُوجی نہیں وہ بھی روز کالج سے آ کر سوتی ہے ۔ میں تو سوئی بھی نہیں آج ذرا بھی
یہ مجھے سوتی کہتی ہے ۔وہ کیوں ؟ کیا ہوا؟
پہرے نہیں دیتی اپنی آپی سے گپیں ہانکتی ہےشو شویٹ اور سونا بھی نہیں۔۔۔ وہ رات کو پہرے جو دیتی ہے اور تم تب سو جاتی ہو بچُو
ہاں تو اور کیا 24 میں سے 5۔23 گھنٹے تو تم سوتی ہویہ میں سوتی کہتی ہے ۔
پہرے نہیں دیتی اپنی آپی سے گپیں ہانکتی ہے
توبہ میری اتنا جھوٹہاں تو اور کیا 24 میں سے 5۔23 گھنٹے تو تم سوتی ہو
ہاں ہاں اب اس کی سائیڈ لینانہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیوں آپ سوتی رہتی ہو۔یہ مجھے سوتی کہتی ہے ۔