اسے پھر بھی جاگنا چاہیے بھیاکوئی بات نہیں اصل میں آپ دونوں الگ الگ جگہ پر ہوتی ہیں اور دونوں طرف ٹائم کا کافی فرق ہے ۔
معصوم !!!میری القابات چراتی ہو !!! یہ مجھے سر سید احمد خان نے دیا تھا ۔مجھ معصوم سے لڑتے تمہیں شرم نہیں آئے گی کیا
شکر ہے آپ کو یاد تو آیا۔
ویسے کوئی خاص بات نہیں، کچھ مصروفیات زیادہ ہیں ساتھ ساتھ کرکٹ ورلڈکپ میں لگے ہوئے ہیں۔
کیا ہورہا ہے آپ کی بارہ دری میں؟
ایسا ہے کہ کوئی بیچ کی صورت نکال لو ایسے تو لڑائی ہی رہے گی۔ اور یہ ٹھیک بات نہیں ہے۔اسے پھر بھی جاگنا چاہیے بھیا
مجھے نہیں پتا
بےچاروں کی روح تڑپ گی ہو گئی کہ یہ کیا ہو گیامعصوم !!!میری القابات چراتی ہو !!! یہ مجھے سر سید احمد خان نے دیا تھا ۔
ہی ہی ہی ہی مجھے تو ذبردستی سونے کو بھیجا جاتا ہے۔۔ اور میں تو لوگوں سے بات کرنا بند کر دیتی ہوں اگر کوئی مجھے سونے کا کہے تو۔۔۔ ہی ہی ہی ہی فاتح بھائی سے پوچھ لو
آپ اسے کہیں ناں کہ روز سونے سے پہلے مجھ سے بات کیا کرے بھیاایسا ہے کہ کوئی بیچ کی صورت نکال لو ایسے تو لڑائی ہی رہے گی۔ اور یہ ٹھیک بات نہیں ہے۔
مجھے تو خیال رہتا ہی ہے بھیا۔۔ پر سوچتی ہوں ڈسٹرب نہ کروں۔۔ خیالِ جاناں میں گم ہوئے تو میری پٹائی ہو جانی
ہممم ۔۔۔ ۔! یعنی فل شرارتی موڈ میں ہیں آپ ۔ ہمیشہ کی طرح۔
ماشاءاللہ۔
لو بچُو میں نے فاتح لالہ بن جانا ہے آج ۔ دیکھا غیر متفق کی ریٹنگ کر کے بدلہ لے لیا نااسے پھر بھی جاگنا چاہیے بھیا
مجھے نہیں پتا
لو بچُو میں نے فاتح لالہ بن جانا ہے آج ۔ دیکھا غیر متفق کی ریٹنگ کر کے بدلہ لے لیا نا
بھیا میں معصوم کہاں شرارتیں کرتی ہوں؟
اتنا خیال کبھی میرا تو آیا نہیں ان کی روح کا بھی خیال رکھتی ہو!!!بےچاروں کی روح تڑپ گی ہو گئی کہ یہ کیا ہو گیا
اردو محفل میں۔۔۔ !
اتنا خیال کبھی میرا تو آیا نہیں ان کی روح کا بھی خیال رکھتی ہو!!!
ہائے اللہ میں کتھے جاواں
ایسی دی تیسیمیرے خلاف گواہی دے کر انہوں نے جانا کہاں ہے بچُو
اسی لیے تم نے بدلہ اتار لیا۔بھیا جب مجھے بات کرنی ہوتی ہے تب یہ سو رہی ہوتی ہے۔۔
ایسی دی تیسی