ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ تو میری طرح معصوم، سوئیٹ ، بےچاری، مجبور اور لاچار سی بہن ہے
تم پوچھ لینا اس سے
اللہ میاں جی ۔ اتنا جھوٹ پڑھنے پر میری گنہگار آنکھوں کی بخشش کر دیں ۔ میں آئندہ ایسی کوئی غلطی نہیں کروں گی میری توبہ ۔ :praying:
 

محمداحمد

لائبریرین
Top