عائشہ کا جواب دیکھ کر تو یہی لگتاہے۔بالکل بھی نہیں
آپکو غلط فہمی ہو گئی ہے بھیاعائشہ کا جواب دیکھ کر تو یہی لگتاہے۔
تمہارے سوا آٹھ بجے
یہ کیا گپت باتیں ہو رہی ہیں؟تمہارے سوا آٹھ بجے
یاد رکھنا
غلط نہیں کہا تو پھر عائشہ غلط کہہ رہی ہے؟آپکو غلط فہمی ہو گئی ہے بھیا
یہ کیا گپت باتیں ہو رہی ہیں؟
عائشہ نے تو کچھ کہا ہی نہیںغلط نہیں کہا تو پھر عائشہ غلط کہہ رہی ہے؟
یہ شتونگڑوں والی بولی میں اچھے سے سمجھتا ہوں۔عائشہ نے تو کچھ کہا ہی نہیں
حکم کیا جناب! مقدس اور ناعمہ کی آپس میں لڑائی ہو گئی ہے۔ اور اسی بات پر ناعمہ روٹھ کر چلی گئی۔لو جی، آگیا میں بھی۔ اب بولو مقدس کیا حکم ہے میرے لئے؟
یہ شتونگڑوں والی بولی میں اچھے سے سمجھتا ہوں۔
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ کب؟ کیوں؟ کس نے کرائی ان کی لڑائی؟ِحکم کیا جناب! مقدس اور ناعمہ کی آپس میں لڑائی ہو گئی ہے۔ اور اسی بات پر ناعمہ روٹھ کر چلی گئی۔
ناعمہ اور مجھ سے ناراضحکم کیا جناب! مقدس اور ناعمہ کی آپس میں لڑائی ہو گئی ہے۔ اور اسی بات پر ناعمہ روٹھ کر چلی گئی۔
میں ذرا پروگرام پری ویو کررہا تھا، آج رات آن ائیر ہونا ہے ناں!آپ اتنا لیٹ کیوں آئے
بولیں ذرا
اوئی کوئی نہیں۔۔۔ ہم نہیں لڑتےہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ کب؟ کیوں؟ کس نے کرائی ان کی لڑائی؟ِ
مجھے بھی دیکھنا ہے بھیامیں ذرا پروگرام پری ویو کررہا تھا، آج رات آن ائیر ہونا ہے ناں!
سکائپ نے کروائی ان کی لڑائی۔ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ کب؟ کیوں؟ کس نے کرائی ان کی لڑائی؟ِ