مقدس
لائبریرین
میں نے کب بدلہ اتارا بھیااااسی لیے تم نے بدلہ اتار لیا۔
رات کو بھی یہی سو گئی تھی
میں نے کب بدلہ اتارا بھیااااسی لیے تم نے بدلہ اتار لیا۔
ارے کوئی نہیں۔۔۔ میں تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہوں بھیا
جی ضرور۔۔۔ ۔! آپ نے تو زبان سے ایک لفظ بھی نہیں نکالا۔ جو بھی لفظ نکلا 'کی بورڈ' سے ہی نکلا۔
ویسے بھیا میں ناں کرکٹ والے تھریڈ میں آنے لگی تھی
پر شمشاد بھیا کی ڈانٹ کے ڈر سے نہیں آئی
دیکھا میں کتنی سیانی ہوں ماشاءاللہ سےاچھا کیا ! شمشاد بھائی آج کل بڑے غصے میں ہیں ۔ پاکستانی کھلاڑی پرفارمنس جو نہیں دے رہے ہیں۔
دیکھا میں کتنی سیانی ہوں ماشاءاللہ سے
بس جھانک جھانک کر دیکھتی رہی اور بولی کچھ بھی نہیں
ہی ہی ہی ہی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ چشمِ بد دور
لیکن زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے شمشاد بھائی یہاں بھی آ سکتے ہیں۔
ٹھیک ہے کر لیا کرے گی مگر مسئلہ یہ ہے کہ سونے سے پہلے وہ محفل پر آئے اور آپ غائب ہوں تب؟آپ اسے کہیں ناں کہ روز سونے سے پہلے مجھ سے بات کیا کرے بھیا
یہاں تو نہیں ڈانٹ سکتے ناں
میں یہاں سے غائب نہیں ہوتی بھیا اور اگر ہوں تو اسکاہپ 24 گھنٹے لاگ ان ہوتا ہے میراٹھیک ہے کر لیا کرے گی مگر مسئلہ یہ ہے کہ سونے سے پہلے وہ محفل پر آئے اور آپ غائب ہوں تب؟
جی جی وہی ناں بھیایعنی یہاں آپ کا راج ہے۔
م م م م۔ مگر ناعمہ کے سکائپ کا کچھ نہیں کہہ سکتے؟میں یہاں سے غائب نہیں ہوتی بھیا اور اگر ہوں تو اسکاہپ 24 گھنٹے لاگ ان ہوتا ہے میرا
تو یہ اس کا قصور ہوا ناںم م م م۔ مگر ناعمہ کے سکائپ کا کچھ نہیں کہہ سکتے؟
اب اس کے پاس یہ سہولت نہیں ہو گی اس لیے ایسا ہوتا ہے۔ آپ تو برطانیہ میں ہیں وہاں تو یہ سہولت ایک عام آدمی کے پاس بھی ہوتی ہے۔ پاکستان میں ایسا ذرا مشکل ہے۔تو یہ اس کا قصور ہوا ناں
میں نہیں مان رہی بھیا۔۔ جب عائشہ ہو سکتی ہے تو ناعمہ بھی ہو سکتی ہےاب اس کے پاس یہ سہولت نہیں ہو گی اس لیے ایسا ہوتا ہے۔ آپ تو برطانیہ میں ہیں وہاں تو یہ سہولت ایک عام آدمی کے پاس بھی ہوتی ہے۔ پاکستان میں ایسا ذرا مشکل ہے۔
کیا کہا عائشہ سکائپ پر ؟میں نہیں مان رہی بھیا۔۔ جب عائشہ ہو سکتی ہے تو ناعمہ بھی ہو سکتی ہے
کیا کہا عائشہ سکائپ پر ؟
اس کا مطلب آپ نے جھوٹ بولا؟
بالکل بھی نہیںاس کا مطلب آپ نے جھوٹ بولا؟