الحمدللہ سب ٹھیک ہیں ۔و علیکم السلام
عندلیب آپ کیسی ہیں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
خیر مبارک۔چلیں مبارک ہو۔ "اس" کے ہاں بھی نیٹ ہے کہ نہیں؟
وعلیکم السلام بھیاا
افففف شکر ہے آپ نے لگوا لیا نیٹ
نہیں تو آپ کی خیر نہیں تھی
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
کوئی خاص نہیں بھیا بس گزر رہی ہے ۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
اور کیا چل رہا ہے آج کل۔
کہاں سے گزر رہی ہے اور اس بس نے کہاں تک جانا ہےکوئی خاص نہیں بھیا بس گزر رہی ہے ۔
محفل تک جانا اس بس سے اور کہیں نہیں جانا ۔کہاں سے گزر رہی ہے اور اس بس نے کہاں تک جانا ہے
اتناااا ٹائم لگا دیا نیٹ لینے میں آپ نے بھیاہاں جاؤ جلدی سے اب اس خوشی میں ریوڑیاں بانٹ دو محفل میں
لیکن وہ تو بقول آپ کے گزر گئیمحفل تک جانا اس بس سے اور کہیں نہیں جانا ۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔
ہاں سوچا اب ذرا صحت اچھی ہوچلی ہے ذہنی ٹینشنز بھی کم کم ہوتی جارہی ہیں۔اتناااا ٹائم لگا دیا نیٹ لینے میں آپ نے بھیا
جی بھیا اسی انتظار میں ہیں ۔لیکن وہ تو بقول آپ کے گزر گئی
ابھی تو کسی دوسری کا انتظارکرنا پڑے گا
محفل گردی ۔اچھی ہوں ۔وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ اور کیا کر رہی ہیں
ہیں ۔۔۔ منگنی کے بعد آپ موٹے ہو گئے ہیں کیاہاں سوچا اب ذرا صحت اچھی ہوچلی ہے ذہنی ٹینشنز بھی کم کم ہوتی جارہی ہیں۔
تو اس کمی کو پورا کرنے کے لیے لگوانا پڑا
تو کھڑی کیوں ہیںجی بھیا اسی انتظار میں ہیں ۔