مقدس
لائبریرین
بچہ پارٹی سو گئی کیا؟محفل گردی ۔اچھی ہوں ۔
بچہ پارٹی سو گئی کیا؟محفل گردی ۔اچھی ہوں ۔
تم کیوں غلط انفارمیشن پھیلاتی پھرنگہیں ۔۔۔ منگنی کے بعد آپ موٹے ہو گئے ہیں کیا
جو جی کرے پیش کر دیجیے ۔تو کھڑی کیوں ہیں
سکون سے بیٹھیں اور فرمائیں کیا پیش کیا جائے آپ کی خدمت میں
ہاں بس ہم ہی جاگ رہے ہیں ۔بچہ پارٹی سو گئی کیا؟
تم کیوں غلط انفارمیشن پھیلاتی پھرنگ
ابھی منگنی کہاں ہوئی
ابھی تو بس بات ہوئی منگنی تو دیکھئے کب ہوتی ہے
اور اپنا سناؤ کیا چل رہا ہے زندگی میں
طبعیت تو ٹھیک ہے ناںہاں بس ہم ہی جاگ رہے ہیں ۔
جو خود کے لیے پسند کرو وہی دوسرے کے لیے بھیجو جی کرے پیش کر دیجیے ۔
نہ جیدیکھیں بھیا بات تو پکی ہو گئی ناں۔۔ یہی منگنی ہوتی ہے۔۔ اگر اس کا کوئی الگ سے فنکشن ہو وہ تو اور بات ہے بٹ منگنی تو ہو گئی
کافی سمجھدار ہیں ۔طبعیت تو ٹھیک ہے ناں
یا بھیا آن لائن ہیں
جی بھیا شکریہ۔جو خود کے لیے پسند کرو وہی دوسرے کے لیے بھی
اس بات پر عمل پیرا ہوں تو
ہم آپ کو نیند ہی پیش کرسکتے ہیں
یعنی آپ بھی ابھی نیند کو پسند فرمائینگجی بھیا شکریہ۔
یعنی آپ بھی ابھی نیند کو پسند فرمائینگ
جی نہیں۔۔۔ منگنی اس پیرئیڈ کو کہتے ہیں جو بات پکی ہونے سے لیکر شادی کے درمیان کا ہوتا ہے۔ آپ رسم کریں یا نہ کریں آپ کی بات پکی ہو گئی یعنی کہ منگنی ہو گی۔۔نہ جی
بات پکی ہونا اور
اور منگنی جو کہ ایک رسم ہے وہ کہلاتی ہے
آخر آپ کی بہن ہو آپیکافی سمجھدار ہیں ۔
آخر آپ کی بہن ہو آپی
اوکے بھیامیں چلنگ ابھی
تاکہ صبح وقت پر جاگ جاؤں
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
اللہ حافظ
شب بخیر
اور سنائیں ؟
کون سا والا گانا آپیاور سنائیں ؟