فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
کوئی اللہ کا بندہ یا بندی موجود ہے یہاں کیا۔

ہمیں کچھ محفلین کی بڑی شدت سے اور شدت والی یاد آئینگ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہو تم
اور کیا کررہی ہو :)

تم کیسے بلاؤ گی بھلا
آواز مار کر
یا ہاتھ پکڑ کر کھینچ لاؤ گی :)
ٹھیک ہوں بھیا
میں ناں ایک لیکچر سن رہی تھی

جیسے آپ کہیں
ویسے تو میں آواز اتنی اونچی دوں گی کہ بس ان کو آتے ہی بنے گی۔ ورنہ اور بھی کئی طریقے ہیں
 

فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا
میں ناں ایک لیکچر سن رہی تھی

جیسے آپ کہیں
ویسے تو میں آواز اتنی اونچی دوں گی کہ بس ان کو آتے ہی بنے گی۔ ورنہ اور بھی کئی طریقے ہیں
ہممم
کیسا لیکچر ہے مزیدار سا یا ایسا کہ سن کر چکر آجائیں:eek:
اور آواز دینے میں کہیں گلا خراب نہ ہوجائے تمہارا اس لیے زیادہ اونچی آواز نہ مارنا :)
ویسے یہ کئی اور طریقوں میں کونسے کونسے طریقے شامل ہیں :)


اور گھر میں سب کیسے ہیں۔
چھوٹی بہنیں، بڑی بہن، بھائی لوگ اور امی ابو :)
 

زونی

محفلین
السلام علیکم !!!! میں بھی تو ہوں ناں ۔۔۔۔


ہو گئی کیا ؟؟؟؟؟
اور فہیم تم کیسے ہو کن کن کی یاد آ رہی ھے ذرا پتہ تو چلے ؟؟ :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہممم
کیسا لیکچر ہے مزیدار سا یا ایسا کہ سن کر چکر آجائیں:eek:
اور آواز دینے میں کہیں گلا خراب نہ ہوجائے تمہارا اس لیے زیادہ اونچی آواز نہ مارنا :)
ویسے یہ کئی اور طریقوں میں کونسے کونسے طریقے شامل ہیں :)


اور گھر میں سب کیسے ہیں۔
چھوٹی بہنیں، بڑی بہن، بھائی لوگ اور امی ابو :)
ایسا کہ سن کر نیند آنے لگے

ہاں ہو تو جائے گا لیکن آپ آئس کریم کھلا دیجئے گا پھر ٹھیک ہو جائے گا ناں
یہ راز کی بات ہے بھیا :)

جی سب ٹھیک ہیں۔
 
Top