عمر سیف

محفلین
واہ کیا شارٹ نام رکھا ہے۔ میں نے بھی اپنی ڈکشنری میں ایڈ کر لیا ہے۔ :):):)
یہ اب کا نام نہیں جب لاہور میں مقیم تھا وہاں جس ہوٹل سے کھانا کھایا کرتا تھا تو وہاں کے ایک ویٹر نے یہ نام دیا تھا اس ڈش کو تب سے اے ایم جی کہتے ہیں اسے
 
اشتیاق علی

لائبریرین
جی جناب۔ :)
آپ نے کھا لیا کھانا ؟
جی ہم نے بھی دو گھنٹے قبل کھا لیا تھا ۔ آج گھر سے اروی چکن کا سالن لایا تھا ساتھ میں ایک ابلا ہوا انڈا بھی تھا ۔
روٹیاں بازار سے لیں۔ جنید بھائی آج گھر سے نہیں لائے تھے اس لیے انہوں نے بازار سے حلیم اور چنے لے لیے۔ اس طرح دو دو سالن کھائے ہم نے۔ :):):)
 
چلیں کم سے کم آپ کو ورائٹی تو ملتی ہے کھانے کو۔ مجھے تو گنتی کی چیزیں پکانی آتی ہیں، ہفتہ وار وہی رپیٹ ہوتی رہتی ہیں، کبھی دل کیا تو ہوٹل سے منگوا لیا۔ جمعہ کو خصوصا باہر سے ہی منگوا لیتا ہوں۔
 
آپ کیا کیا بنانا جانتے ہیں بھائی؟
 
Top