اشتیاق علی
لائبریرین
جب انسان اکیلا ہو اور ساتھ میں پردیسی بھی ہو تو اتنا کچھ کیا اس سے بھی بڑھ کر سیکھ جاتا ہے۔ وہ پنجابی میں کہاوت ہے کہ:پردیس میں اتنے کھانے بنانے آتے ہوں تو کافی ہیں، باقیوں پر تجربات جاری رکھنے چاہییں۔
"وٹیا گول کیوں ہویاں ایں ، وٹا کیندا اے: ٹھوکراں کھا کھا کے"