عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا بھیاِ؟جو مجھے پتہ تھا کیا وہ پتہ تھا؟
کیا پتا وہ پتا نہ ہو کچھ اور ہو
مجھے کیا پتا بھیاِ؟جو مجھے پتہ تھا کیا وہ پتہ تھا؟
آپ نے اُن کی بات پر یقین کر لیا بھائی مرنا ہے کیا اُن کے ہاتھ کا کھانا کھاکرواہ پھر کب کھلا رہے ہیں اپنے ہاتھ کے کھانے؟
توبہ توبہ توبہاس کامطلب ہے کے ناعمہ ٹھیک کر تی ہے تمہارے ساتھ کام چور لڑکی
اگر ایسی بات ہوتی تو تم کیسے زندہ گھوم پھر رہی ہو؟آپ نے اُن کی بات پر یقین کر لیا بھائی مرنا ہے کیا اُن کے ہاتھ کا کھانا کھاکر
تم سے تھوڑی سیکھا ہے شمشاد بھائی نےآپ نے اُن کی بات پر یقین کر لیا بھائی مرنا ہے کیا اُن کے ہاتھ کا کھانا کھاکر
توبہ نہیں کر نا ہے کام کر نا ہےتوبہ توبہ توبہ
میری قسمت میرے ساتھ تھی بھائی اس لے بچ گئیاگر ایسی بات ہوتی تو تم کیسے زندہ گھوم پھر رہی ہو؟
اس لیے تو کھے رہی ہوں کے وہ مجھ سے سیکھ لیتے تو یہاں تک نوبت ہی نہیں آتیتم سے تھوڑی سیکھا ہے شمشاد بھائی نے
آںںںںںںںتوبہ نہیں کر نا ہے کام کر نا ہے
میری قسمت میرے ساتھ تھی بھائی اس لے بچ گئی
کیا ہو رہا ہے کیسی ہوں آج کیا کا کیا سارا دنآںںںںںںں
پکوڑے بنا رہی ہوں بہناکیا ہو رہا ہے کیسی ہوں آج کیا کا کیا سارا دن
میں نے بھی کھانے ہیں، اس لیے تھوڑے زیادہ بنانا۔پکوڑے بنا رہی ہوں بہنا
ٹھیک ہوں
آپ آ جائیں چاچومیں نے بھی کھانے ہیں، اس لیے تھوڑے زیادہ بنانا۔
تم سے کیوں سیکھتے بھلا کیا تم مغلیہ دور میں شاہی کھانے پکاتی رہی ہو؟اس لیے تو کھے رہی ہوں کے وہ مجھ سے سیکھ لیتے تو یہاں تک نوبت ہی نہیں آتی
پکوڑے ۔ مجھے بہت پسند ہیں۔پکوڑے بنا رہی ہوں بہنا
ٹھیک ہوں
جی بھیاپکوڑے ۔ مجھے بہت پسند ہیں۔
شکریہ۔ مگر پکوڑے ہیں کہاں؟ کیا ابھی تیار ہو رہے ہیں؟جی بھیا
آپ بھی لے لیجئے گا
اب کیا ہوا؟آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآں
وہ کیوں ؟ کیا کر دیا تم نے پکوڑوں کے ساتھ؟میرے سے ٹھیک سے نہیں بن رہے وہ