اشتیاق علی
لائبریرین
ذرا دیدار تو کرواؤ دیکھیں تو سہی کیسے ہیں؟کیا بھیاااااا
اتنے بھی خراب نہیں ہیں اب
ذرا دیدار تو کرواؤ دیکھیں تو سہی کیسے ہیں؟کیا بھیاااااا
اتنے بھی خراب نہیں ہیں اب
کیسے کراؤں بھیا؟ذرا دیدار تو کرواؤ دیکھیں تو سہی کیسے ہیں؟
ایک فوٹو کھینچ کر امیج ہوسٹنگ پر اپلوڈ کرو اور یہاں شیئر کر دو۔ سمپلکیسے کراؤں بھیا؟
فوٹو کھینچنے کو کچھ بھی نہیں ہے ناں ابھی بھیاایک فوٹو کھینچ کر امیج ہوسٹنگ پر اپلوڈ کرو اور یہاں شیئر کر دو۔ سمپل
شاکر بھائی سے لے لینا تھا۔فوٹو کھینچنے کو کچھ بھی نہیں ہے ناں ابھی بھیا
موبائلز وغیرہ
بھیا گھر نہیں ہیں ناںشاکر بھائی سے لے لینا تھا۔
مطلب اب ہم بھی پکوڑے نہیں کھا پائیں گے۔بھیا گھر نہیں ہیں ناں
و علیکم السلام
پپو بھائی کہاں تھے آپ؟
الحمداللہ بھائی صاحبان سب اچھا ہےو علیکم السلام!
کیسے ہیں پپو بھائی؟
کھا لیجئے گا ناں بھیامطلب اب ہم بھی پکوڑے نہیں کھا پائیں گے۔
بہت خوب۔ آپ آئے ہو اور ہم جا رہے ہیںالحمداللہ بھائی صاحبان سب اچھا ہے
ادھر ہی تھا بس ذرا مصروف تھا
ٹھیک ہے اب تو ہم جا رہے ہیں۔کھا لیجئے گا ناں بھیا
ٹھیک ہے اب تو ہم جا رہے ہیں۔
خیر سے جائیں اور خیر سے آئیں۔ہم جا رہے ہیں۔
سب اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا ۔
اللہ حافظ و ناصر
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے آنا جا نا تولگا رہتابہت خوب۔ آپ آئے ہو اور ہم جا رہے ہیں
شکریہ لالہ ۔ آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا۔خیر سے جائیں اور خیر سے آئیں۔
اوکے بھیا اللہ حافظٹھیک ہے اب تو ہم جا رہے ہیں۔
چاچو آپ آ جائیں ناںپکوڑے کھانے کا موڈ تھا لیکن مانو بلی نے نہیں کھلائے۔