اشتیاق علی

لائبریرین
مجھے نہیں پتا مجھے گوشا آرہا ہے :(
عجیب سے بن رہے ہیں میں نے کوئی نہیں بتانا ہے
گوشا مت کرو اور دھیان سے بناؤ۔ دیکھو گھی پہلے تھوڑا گرم کر لو اور پکوڑوں کا پیسٹ ایک ایک چمچ کر کے ڈال کے بنا لو۔ ایسے بھی اچھے بنیں گے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
پتا نہیں وہ بکھر رہے تھے :(
پھر آپ سے پیسٹ ٹھیک نہیں بنا ہو گا۔ پیاز ، ہری مرچ ، سوکھا دھنیا ، لال مرچ پاؤڈر ، نمک اور بیسن ڈال کر تھوڑا تھوڑا پانی ملانا تھا تاکہ پیسٹ پتلا نہ ہو۔
اب پتہ نہیں آپ نے کیسے بنائے ہیں؟ کہیں پیسٹ پتلا تو نہیں کر دیا تھا؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے نہیں پتا میں نے کیا کیا۔
یہ کوئی بات ہوئی بھلا ایویں ۔۔ خود ہی خراب ہوئے ناں پکوڑے اب اچھے رہے ہوں گے خراب ہو کے ۔۔ہیں کیا
 
Top