عائشہ عزیز
لائبریرین
کھانی ہے ناں بھیامونگ پھلی کھانی ہے
آج یہاں موسم کچھ ٹھنڈا ٹھنڈا سا لگنگ جبکہ دن میں تیز دھوپ تھی آج۔
کھانی ہے ناں بھیامونگ پھلی کھانی ہے
آج یہاں موسم کچھ ٹھنڈا ٹھنڈا سا لگنگ جبکہ دن میں تیز دھوپ تھی آج۔
آجاؤ پھر جلدی سےکھانی ہے ناں بھیا
یہیں محفل لے آئیں ناں بھیاآجاؤ پھر جلدی سے
ابھی بھی گرم گرم ہیں
یعنی ابھی تک تھکن اور سستی کا ساتھ ہےیہیں محفل لے آئیں ناں بھیا
بھیاااایعنی ابھی تک تھکن اور سستی کا ساتھ ہے
تھکی ہونے کے باوجود آواز ٹھیک ٹھاک دے لیتی ہوبھیاااا
ہی ہی ہی بھیااااااتھکی ہونے کے باوجود آواز ٹھیک ٹھاک دے لیتی ہو
اور کیا رپورٹیں ہیں آج کیہی ہی ہی بھیاااااا
کچھ خاص نہیں بھیااور کیا رپورٹیں ہیں آج کی
کچھ خاص نہیں بھیا
ہفتے بعد اس دن نیا یہ ہوتا ہے کہ اگلے دن چھٹی ہوتی ہے۔
ہاں جی بھیا ۔۔سچی میں ہوتی ہے۔اور یہ سوچ کر کتنی خوشی سی ہوتی ہے کہ صبح چھٹی ہے
تو پھر کل ناشتے کا کیا پروگرام ہے۔ہاں جی بھیا ۔۔سچی میں ہوتی ہے۔
امممم جیسے آپ کہیں بھیاتو پھر کل ناشتے کا کیا پروگرام ہے۔
چھٹی والے دن تو تگڑا سا ناشتہ ہونا چاہیے
ہے نہ چھوٹو
اممم م جیسے آپ کہیں بھیا
آپ ناشتہ کروانے والے ہیں کیا صبح
یا پھر یوں کرتے ہیں صبح ناشتہ بھی محفل میں ہی کرتے ہیں ناں
یہیں بارہ دری میں بیٹھ جائیں گے ناں بھیاناشتہ ہم سوچنگ کے ذرا پنجاب کے اسٹائل کا ہو۔
اب تم بتاؤ کیا کیا ہونا چاہیے اس میں
اور محفل میں کوئی ہری بھری جگہ ڈھونڈو جہاں ہریالی ہو
اور ٹھنڈی ہوائیں ہوں۔
وہاں بیٹھ کا ناشتہ کرنے کا الگ ہی لطف ہوگا
لیکن یہاں تو بہت شور شرابہ ہوئنگیہیں بارہ دری میں بیٹھ جائیں گے ناں بھیا
اوکیزبھیا میں سونے جا رہی ہوں۔
اللہ حافظ ، شب بخیر
کس بات پر شور شرابہ ہو رہا ہے؟ کہیں آج کے میچ پر شرطیں تو نہیں لگ رہیں؟لیکن یہاں تو بہت شور شرابہ ہوئنگ