فہیم

لائبریرین

کراچی کے موسم پر کیا رائے ہے آپ کی۔

کل رات موسم کچھ ایسا ہوگیا تھا کہ ٹھنڈ ٹھنڈ سی محسوس ہوئنگ
اور ابھی پھر تیز چمکتی ہوئی دھوپ :)

یعنی رات اگر گرم کافی کا موڈ تھا تو ابھی ٹھنڈی لسی پینے کا دل کرینگ :)
 
قرۃالعین اعوان

کل واقعی رات کو اچھا ہوگیا تھا موسم
اور اب پھر ویسی ہی گرمی
ٹھنڈ آنے سے پہلے یہ سلسلہ چلتا رہے گا :happy:
 
فہیم

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یعنی ٹو ان ون چلنگ سردی اور گرمی دونوں کا لطف ایک ہی دن میں :)

اور آپ سنائیں کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل :)
جی ایسا ہی ہے لیکن سردیوں کا شدت سے انتظار ہے اور کراچی میں یہ انتظار بہت لمبا ہوتا ہے
زندگی اپنی ڈگر پر رواں دواں ہے :happy:
 
فہیم

لائبریرین
جی ایسا ہی ہے لیکن سردیوں کا شدت سے انتظار ہے اور کراچی میں یہ انتظار بہت لمبا ہوتا ہے
زندگی اپنی ڈگر پر رواں دواں ہے :happy:
آہا
یعنی آپ کو بھی سردیاں پسند ہیں :)

پر کراچی میں سردیوں کا انتظار جتنا لمبا ہوتا ہے
ساتھ اتنا ہی مختصر :)

اور زندگی کی یہ ڈگر ریل کی پٹری کی طرح ہلکے ہلکے موڑوں کے ساتھ سیدھی ہی جاتی ہے۔
یا پھر کسی تھیم پارک کی رائیڈز کی طرح کافی گھماؤ پھراؤ رکھتی ہیں:)
 
بلکل ٹھیک کہا بہت مشکل سے میرا پسندیدہ مہینہ آتا ہے ڈسمبر کا
گماؤ پھراؤ تو زندگی کا خاص حصہ ہیں
وہ زندگی ہی کیا جو سیدھے بچوں کی طرح چلے
یہ تو کسی ضدی بچے کی طرح ہے جگہ جگہ اڑ جاتی ہے
پھر مناؤ تو مان بھی جاتی ہے
مختصر یہ کہ میری زندگی سے اور زندگی کی مجھ سے خوب نبھ رہی ہے

:happy:
 
Top