عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا ناشتہ!!!!لیکن یہاں تو بہت شور شرابہ ہوئنگ
بھیا ناشتہ!!!!لیکن یہاں تو بہت شور شرابہ ہوئنگ
وعلیکم السلام بھیا
السلام علیکم ننھی پری!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔
ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
اب تو سونے کی تیاری کر رہے ہیں بٹیا رانی!میں بھی ٹھیک ہوں بھیا
کیا کررہے ہیں؟
تیاری کیسے کرتے ہیں بھیا سونے کی؟اب تو سونے کی تیاری کر رہے ہیں بٹیا رانی!
ہم کو نہیں پتا بٹیا رانی!تیاری کیسے کرتے ہیں بھیا سونے کی؟
سچی بھیا!!!ہم کو نہیں پتا بٹیا رانی!
ہم خوب سمجھتے ہیں بھائی صاحب!
ہم خوب سمجھتے ہیں بھائی صاحب!
تو امی جان سے ڈانٹ بھی نہیں پڑتی آپ کو دیر سے اٹھنے پر؟اپسسس ہماری آنکھ کچھ زیادہ ہی دیر سے کھلنگ آج
چلو تم جب نہیں کر پائیں تو ابھی کر لیتے ہیں ناشتہ پلس لنچ