مجھے بریانی کھانی ہےاچھا تو یہاں مجھے بھی دیں مجھے بریانی نہیں کھا نی
خیر تو ہے بھتیجی، ایسا کیا ہو گیا، دل کیوں اداس ہے؟آج میرا دل بہت اداس ہے
یعنی مہمانوں نے کھوٹ کر دیا۔کہاں سے بھائی آج تو گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے نا بھائی اُن کے سامنہ بھی لڑنا اچھا نہیں لگتا ہے نا
کیوں نہیں سس آجائیں میں ابھی دستر خوان لگا تی ہوںمجھے بریانی کھانی ہے
اب یہ کھوٹ کیا ہےیعنی مہمانوں نے کھوٹ کر دیا۔
میں اگئی کہاں ہےکڑھیبالکل
جلدی سے ہاتھ منہ دھو لیں دسترخوان تیار ہے
پتہ نہیں آج میں نے اپنے سب دوستوں کو بھی بھیج دیا اور گھر بھی اکیلی گئی بالکل وہ بھی لمبے رستے سے ۔۔۔خیر تو ہے بھتیجی، ایسا کیا ہو گیا، دل کیوں اداس ہے؟
کاش کہ ہم محفل کے ذریعے کھانے کی چیزیں ٹرانسفر کرسکتےکیوں نہیں سس آجائیں میں ابھی دستر خوان لگا تی ہوں
کیوں نہیں سس یہ لیںکاش کہ ہم محفل کے ذریعے کھانے کی چیزیں ٹرانسفر کرسکتے
وہ تو میں نے کھالی آپ کی طرف سےمیں اگئی کہاں ہےکڑھی
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
یعنی صرف اداسی کی بات ہےارے ہاں وہ تو میں نے پتہ نہیں 2 سال پہلے یہ لکھا تھا جب مجھے یہ شعر بڑا اچھا لگا تھا ابھی ایسی کوئی بات نہیں
میں نے تصویر ٹرانسفر نہیں بالکل اصل چیز ٹرانسفر ہونے کی دعا کی تھیکیوں نہیں سس یہ لیں
یعنی صرف اداسی کی بات ہے
بے قابو کی نہیں
اینٹی اداسی ٹانک کے چار چمچے پیئو پھر تو
ہم کو کیا پتا؟اب یہ کھوٹ کیا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
اب تو لگتا ہے امی کی دو چپتوں سے کام چلے گااینٹی لائف ٹونک سے کام چلےگا اب تو
سر میں بہت درد ہے چاچو ۔ آپ کیسے ہیں ؟ اور آنی آ گئیں واپس ؟و علیکم السلام
کیسی ہو نانی اماں؟