فہیم
لائبریرین
ایک لحمے کو نکلنے کو نگلنے پڑھ بیٹھے تھےاور ہم آفس نکلنے کی سوچ رہے ہیں!
ایک لحمے کو نکلنے کو نگلنے پڑھ بیٹھے تھےاور ہم آفس نکلنے کی سوچ رہے ہیں!
مرغی کو کھانے کے خوابایک لحمے کو نکلنے کو نگلنے پڑھ بیٹھے تھے
یہ تو انھونی ہے۔ اس سے پہلے تو ملائکہ بٹیا رانی سے ایسی کوئی بات کبھی نہیں کہی!آج میرا دل بہت اداس ہے
روسٹ یا باجرہمرغی کو کھانے کے خواب
بس ایسے ہییہ تو انھونی ہے۔ اس سے پہلے تو ملائکہ بٹیا رانی سے ایسی کوئی بات کبھی نہیں کہی!
خطرناک تو نہیں ہے
یہ تو لیٹس اور خطرناک نیوز ہے
بس ایسے ہی
خطرناک یوں کہخطرناک تو نہیں ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سب کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سب کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے
میرا دل بےقابو کب تھاخطرناک یوں کہ
دل پہلے قابو میں نہیں تھا
اب بے قابو + اداس بھی ہوگیا
اچھا تو یہاں مجھے بھی دیں مجھے بریانی نہیں کھا نیوعلیکم السلام
ہم الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
تسی دسو
اور ابھی ہم جارہے ہیں کڑھی چاول کھانے
ہمیں تو یہی لکھا نظر آئینگمیرا دل بےقابو کب تھا
کہاں سے بھائی آج تو گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے نا بھائی اُن کے سامنہ بھی لڑنا اچھا نہیں لگتا ہے ناوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور آپ کی باجی کیسی ہیں؟ آج کس بات پر جھگڑا ہوا ان سے؟
بالکلاچھا تو یہاں مجھے بھی دیں مجھے بریانی نہیں کھا نی
ارے ہاں وہ تو میں نے پتہ نہیں 2 سال پہلے یہ لکھا تھا جب مجھے یہ شعر بڑا اچھا لگا تھا ابھی ایسی کوئی بات نہیںہمیں تو یہی لکھا نظر آئینگ
ایک میں ہوں کہ میرا دل میرے قابو میں نہیں