عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے نہیں پتا بھیا
کیا کہا؟ہاں نہیں تو اُن دور کے لوگوں سے کم تھڑئی ہوں
و علیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔
یہ جب آپ جاتے ہیں تو وہ سونے جاتے ہیں؟وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب سونے چلے!
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟و علیکم السلام!
کیسے ہیں ضبط بھائی؟
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ابھی کچھ ہی دیر پہلے دفتر میں پہنچا ہوں اور آج کافی کام ہے کرنے کو۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
میں بھی دفتر ہی ہوں، کام شروع کر رہا ہوں۔ بیچ بیچ میں تاک جھاک ہوتی رہے گی۔الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ابھی کچھ ہی دیر پہلے دفتر میں پہنچا ہوں اور آج کافی کام ہے کرنے کو۔
آپ سنائيے؟
بہت خوب ۔ یہ ہوئی نہ بات ۔ میں بھی تانک جھانک میں لگا رہوں گا۔میں بھی دفتر ہی ہوں، کام شروع کر رہا ہوں۔ بیچ بیچ میں تاک جھاک ہوتی رہے گی۔
اب آپ آ گئے ہیں اور ہم اب گھر جا نے کی تیاریوں میں ہیں۔میں تو اس دھاگے پر آیا ہی نہیں آج۔
پہلے تو ڈرائیور ڈیوٹی پر تھا جس میں تقریباً سارا دن ہی چلا گیا۔
یہ جو آپ سوچ رہے ہیں ، کیا وہ نکلنے کے لیے ہے؟اور ہم آفس نکلنے کی سوچ رہے ہیں!