السلام علیکم!
و علیکم السلام سعود بھائیشمشاد بھائی آپ کی تو کٹی چل رہی ہے ناں؟
ایک روز پیغام آیا تھا کہ بھیا "آئی ایم او کے"اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کا بھی کوئی رابطہ نہیں ہوا اس سے۔
بجلی تو آگئی تھی لیکن پھر ہمیں روٹیاں بنانی تھی لالہ ۔ تو ہم چلے گئے یونہی چھوڑ چھاڑ کے کچن میں ۔بجلی آ گئی بٹیا رانی؟
چاچو تبدیل کر لوں کیا ؟یہ نانی اماں نے پھر وہی پرانے والا اوتار رکھ لیا ہے۔
ہاں یہ بھی ہے بجلی آئے نا آئے مینو کیبجلی آئے یا نہ آئے، اسے کیا؟ یہ کون سا کوئی بجلی سے چلتی ہے۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم ہم آگئے صبح ہی صبح
بجلی تو آگئی تھی لیکن پھر ہمیں روٹیاں بنانی تھی لالہ ۔ تو ہم چلے گئے یونہی چھوڑ چھاڑ کے کچن میں ۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ڈنر کرنے جا رہے ہیں، پہلا نوالہ بٹیا جانی کے حصے کا!
آج ہمیں کالج سے چھٹی ہے اور ہو سکتا ہے کہ چھوٹی کے سکول جائیں اس کی ٹیچر سے ملنے ۔ اور دو اسائنمنٹس ریڈی کرنی ہے ۔ اس کے علاوہ کچھ اور نوٹس ہے جو بنانے ہیں ۔ اور کل ہمیں شہر بھی جانا ہے ایک بچی کی بکس لینی ہے ۔ اور بس گھر کے کام وغیرہ ۔ یہ دو دن تو ایسے ہی جائیں گے ۔ سوموار کو پھر سے کلاسززوعلیکم السلام۔
آج گڑیا رانی کا دن بھر کا کیا لائحہ عمل ہے؟