سید تراب کاظمی
محفلین
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟
میں اچھا ہوں !وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے
تم کیسے ہو اور کیا ہورہا ہے آج کل۔
گڈ یعنی مزے ہی مزےمیں اچھا ہوں !
کچھ خاص نہیں چھٹیاں ہیں عید تک !
ھیپی انڈپیڈنس ڈے !
ھممممگڈ یعنی مزے ہی مزے
یو ٹو
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں مانو بلی
جی اچھا بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟
دل کررہا ہے کسی نانی اماں کے انداز میں بولوںجی اچھا بھیا
بھیا آپ بھی ناںدل کررہا ہے کسی نانی اماں کے انداز میں بولوں
"ہائے میں صدقے جاؤں اس سعادت مندی پر"
میں بھی نابھیا آپ بھی ناں
و علیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟
کیسی ہیں اپیا رانی؟ خریداری کہاں تک پہونچی؟وعلیکم السلام ۔۔۔
ابھی تقریباً چار گھنٹے ہیں افطار میں۔و علیکم السلام
سعود بھائی ابھی افطاری میں کتنی دیر ہے؟
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم افطار کے بعد بھائی سے بات کرتے ہیں اور تب وہاں سحری کا وقت ختم ہونے کو ہوتا ہے۔اور یہاں پانچ گھنٹے ہیں انتہائے سحر میں۔
بھیااااااااامیں بھی نا
بالکل نانی اماں بن گیا
ویسے سعادت مندی کا یہی عالم رہا تو صدقے کے ساتھ ساتھ
دونوں ہاتھ سر کو لگا کر بلائیں بھی لی جاسکتی ہیں