شمشاد
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں اور بہت زیادہ مصروف۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
میں ٹھیک ہوں اور بہت زیادہ مصروف۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
جی بھیامیں ٹھیک ہوں اور بہت زیادہ مصروف۔
بیٹاااااااااا
کیوں کہ اس فورم سافٹوئیر میں ایسے ہی پروگرام کیا گیا ہے۔وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہاں کیوں نہیں ہلتا؟
بیٹاااااااااا
جی اپیا کیںاچھی بات یہ تو دعا کا وقت ہے
بہت سی دعائیں پاکستان کے لیئے سب کے لیئے کیجئے گا
اللہ کا شکر!الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اللہ کا شکر!
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری۔السلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری۔
ٹھیک ہوں بھیا
بیٹاااااااااا
جی بہتر ننھی پری۔بعد میں پوچھ لوں گی بھیا
ابھی تو لائٹ آف ہونے والی ہے
چاچو وہ عبایا کہ پہن کر ہی گری اس لیے ہی تو چوٹ لگی اس کو ۔و علیکم السلام
اور یہ مقدس عبایا پہن کر کیا کر رہی تھی؟
خیریت؟ لگتا ہے کہ فاتح بھائی سے ڈانٹ کچھ زیادہ ہی پڑ گئی تھی اب کیسا محسوس کر رہی ہیں؟ کس طرح کا فریکچر ہے؟ سمپل یا پھر کمپاؤنڈ؟ اللہ آپ کو جلد سے جلد صحت یاب کرے اور آپ محفل میں دوڑتی کودتی پھریںابھی افطاری میں بہت ٹائم ہے بھیا
اور میں فلور پہ نہیں بیٹھ سکتی
میرا پاؤں فریکچر ہو گیا ہے