ناعمہ عزیز
لائبریرین
اور ابھی کیا چل رہا ہے ؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
اور ابھی کیا چل رہا ہے ؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
اس وقت ہم لائبریری کے لئے کچھ کر رہے ہیں سوئٹی۔اور ابھی کیا چل رہا ہے ؟
کیا کچھ کر رہے ہیں لالہ ناشتہ بنا دیا لائبریری کو ؟اس وقت ہم لائبریری کے لئے کچھ کر رہے ہیں سوئٹی۔
بٹیا رانی، ہم در اصل ایک اسکرپٹ لکھ رہے ہیں جس کی مدد سے کتابوں کی عمومی غلطیوں کو درست کیا جا سکے تاکہ پروف ریڈنگ کرنے والوں کو سہولت ہو۔کیا کچھ کر رہے ہیں لالہ ناشتہ بنا دیا لائبریری کو ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟ کیا ہو رہا ہے؟
ہم بھی خیریت سے ہیں۔ ایک مسئلہ ہے محفل بہت کم چلتی ہے ہمارے یہاں۔وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
کم یا سست؟ہم بھی خیریت سے ہیں۔ ایک مسئلہ ہے محفل بہت کم چلتی ہے ہمارے یہاں۔
کم جناب ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا نیٹ ایک لائنیکس سرور کے تھرو کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اور اردو محفل تمام آئی پیز پر بلاک کر دی ہے۔ صرف ایک دو آئی پیز پر کھلتی ہے۔ وہ بھی جب ان آئی پیز والے کولیگ نہ آئے ہوں تو ہم ان کا آئی پی لگا کر محفل کا چکر لگا لیتے ہیں۔ آپ کے پاس اس کا کوئی حل تو ضرور بتائیے گا۔کم یا سست؟
ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ اس سرور کو ایک ہی بندہ کنٹرول کرتا ہے وہ بھی آن لائن ۔اس کا تو ایک ہی اچھا حل ہوتا ہے کہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ والوں سے رسم و راہ بڑھا لیں۔
یہ مسائل تو ہوں گے۔ایک پراکسی سروس آزمائی تھی مگر اس پر پوسٹنگ نہیں ہوتی ۔ ایڈیٹر نظر نہیں آتا۔
تو کیا ان کا کوئی حل ہے۔ یا کوئی اچھی سی پراکسی سائیٹ ہو جو ایسا کر سکے۔ مجھے تو ایسی کوئی مکمل پراکسی سائیٹ نہیں ملی جو تمام تر سہولتوں سے لیس ہو۔یہ مسائل تو ہوں گے۔
ما شا اللہ!الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟؟
کچھ خاص نہیں ۔۔ کام کا لوڈ آج کل کم ہے ۔۔ سب عید کی آمد کے منتظر ہیں ۔۔ کچھ تو رخصت لے کر سعودیہ جا چکے ۔۔ما شا اللہ!
ہم بھی بالکل ٹھیک ہے۔ الحمد اللہ ۔
آپ سنائیے کیا ہورہا ہے آج کل؟