فہیم
لائبریرین
جی سے ایچ پر آجاؤ ابجی بھیا
لیکن ایچ سے کہیں
ہاں بھیا بول دو
جی اور ایچ میں کوئی فرق ہی نہ آئے
جی سے ایچ پر آجاؤ ابجی بھیا
جی جی بھیاجی سے ایچ پر آجاؤ اب
لیکن ایچ سے کہیں
ہاں بھیا بول دو
جی اور ایچ میں کوئی فرق ہی نہ آئے
جی جی اور بھیا دونوں کو ہی یاد کرلیا ابھی توجی جی بھیا
دوپیپرز ہوئے ہیں ابھی تک ۔ اور اچھے ہوئے ہیںاوہ اچھا!
کیسے ہورہے ہیں بھیا پیپرز؟
بھیاااااجی جی اور بھیا دونوں کو ہی یاد کرلیا ابھی تو
آپ کے لیے بہت سی دعائیں بھیادوپیپرز ہوئے ہیں ابھی تک ۔ اور اچھے ہوئے ہیں
آپ کے لیے بہت سی دعائیں بھیا
آمیناللہ پاک تمہیں ہر امتحان میں کامیابیاں عطا فرمائے۔
اور تمہاری نیک خواہشات کو جلد اور بہتر انداز میں پورا فرمائے۔ آمین
بھیااااا
آپ کو نہیں پتا بھیا؟بھیا کی چھوٹو بہنا
اور سناؤ بڑے ہوکر کیا بننا ہے
اور حالات و موسم کیسے ہیں تمہاری طرف۔آمین
اور آپ کےلئے بھی نیک تمنائیں
یعنی وہ سب کا سب بننا ہےآپ کو نہیں پتا بھیا؟
میں نے بتایا تو تھا
حالات کبھی بہترکبھی خراباور حالات و موسم کیسے ہیں تمہاری طرف۔
تمہارے آفس کی بلڈنگ جو کر گئی تھی اس کا کیا ہوا ابھی
آفس کہاں ٹرانسفر کیا گیا ہے ابھی۔
سرینا ہوٹل اور کینٹ دونوں ہی آنکھوں میں گھوم گئے ابھی۔حالات کبھی بہترکبھی خراب
عمارت کا جو حصہ منہدم ہوگیا تھا اسے اب مکمل گراکردوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے
اور ہمارا آفس سیرینا ہوٹل سے آگے کینٹ کی جانب منتقل ہوگیا ہے ۔ کافی پرسکون اور اچھی جگہ ہے ۔
ان کے علاوہ بھی تو بہت کچھ بننا ہے ناں بھیایعنی وہ سب کا سب بننا ہے
لیکن ان میں بھی کوئی فرسٹ چوائس تو ہوگی نہ
ان کے علاوہ بھی تو بہت کچھ بننا ہے ناں بھیا
فوجی اور پائلٹ
کینٹ آپ نے دیکھا ہی کہاںسرینا ہوٹل اور کینٹ دونوں ہی آنکھوں میں گھوم گئے ابھی۔
ساتھ میں ہنہ اوڑک کا راستہ اور ہنہ اوڑک بھی
اندر سے نہ سہی باہر سے تو دیکھا ہے نہکینٹ آپ نے دیکھا ہی کہاں
کینٹ کی خوبصورتی ہی کوئٹہ کی خوبصورتی ہے لیکن وہاں داخلہ ہندوستان کی سرحد پار کرنے سے بھی زیادہ مشکل ہے
جی کئی بار ۔ وہاں کرکٹ میچ بھی کھیلے ہیںاندر سے نہ سہی باہر سے تو دیکھا ہے نہ
تم نے دیکھا ہے کیا اندر سے
کہاں بھیا میرے سبجیکٹ تو فزکس ہے ناںجبکہ مجھے لگنگ کے تم ڈاکٹر بنو گی
یعنی یہ مشکل کام کرچکے ہو تمجی کئی بار ۔ وہاں کرکٹ میچ بھی کھیلے ہیں