ابن سعید
خادم
ننھی پری!!!
ننھی پری!!!
لو جی میں نے کیا کیا بھلا؟ہاں جی اور پھر اسی ہور تسی پنجابی وچ گلاں کیا کریں گے
اور جب ایک چیز کو استعمال ہی نہیں کرو گی ٹھیک سے تو اس نے خراب خراب تو لگنا ہے نہ
بھیاننھی پری!!!
یہاں تو لائٹ جانے کا ٹائم ہوئنگ
اس سے پہلے یہ جائے ہم ہی چلتے ہیں
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے بھائی تم کیسے ہو، کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
وعلیکم السلام
ہم بخیر ہیں الحمد للہ۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
الحمداللہ ۔ میں بھی خیریت سے ہوںوعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں؟
بیٹااااااااااااااااااااا
کچھ نہیںبیٹااااااااااااااااااااا
ابھی کہاں؟فہیم میاں ۔ منگنی ہوئی کہ نہیں ؟؟
کہا نہ کہ بولنے کو دل نہیں کرتالو جی میں نے کیا کیا بھلا؟
ابھی ہماری شام والی لائٹ 2 کے بجائے 4 گھنٹے میں آئی تھیجی بھیا ۔۔میں نے بولا بھی تھا اس بجلی کی بچی کا کچھ کریں۔ ملائکہ بہنا کے سر میں بھی درد ہونے لگ گیا تھا اندھیرے کی وجہ سے
اللہ حافظ بھیا، شب بخیر
عید کے بعد کا کوئی پروگرام بن رہا ہےفہیم میاں ۔ منگنی ہوئی کہ نہیں ؟؟
اچھا بابا!!!کہا نہ کہ بولنے کو دل نہیں کرتا
یعنی بولتی کم کم ہو
اگر ہنسی بولتی رہو تو گلے روانی میں رہے
اور خراب ہونے سے محفوظ رہے
اللہ کرے نہ جائے۔ابھی ہماری شام والی لائٹ 2 کے بجائے 4 گھنٹے میں آئی تھی
شاید اسی لیے ابھی لائٹ نہیں گئی
بس یہ ڈر ہے کہ رات کو کسی وقت نہ بھاگ جائے یہ
اچھا بابا!!!
زیادہ بولوں تو سب کہتے ہیں میں اتنا بولتی ہوں ناں
زین کی منگنی ہوئے تو ایک مدت گزر گئی۔ قربانی کے لیے ابھی کئی سال باقی ہیں۔اور خود زین بھیا کی کب ہے چاچو؟