زین
لائبریرین
میری قربانی میں مزید تاخیر ہوگئی ہےاور خود زین بھیا کی کب ہے چاچو؟
میری قربانی میں مزید تاخیر ہوگئی ہےاور خود زین بھیا کی کب ہے چاچو؟
اللہ جانے بھیازیادہ ہے تو کیا ہوا
کتنا پیارا بولتی ہو یہ نہیں دیکھتے لوگ
تو بچ گئے یعنی!زین کی منگنی ہوئے تو ایک مدت گزر گئی۔ قربانی کے لیے ابھی کئی سال باقی ہیں۔
اللہ کرے نہ جائے۔
تاخیر کی وجہ کیا بتائی جا رہی ہے بھیا؟میری قربانی میں مزید تاخیر ہوگئی ہے
اور بندہ بھی تو کچھ نہ کچھ جانتا ہے نہاللہ جانے بھیا
آمین۔
تمہارے منہ میں موتی چور کے لڈو
اور املی کا کھٹا
مجھے کیا پتا؟اور بندہ بھی تو کچھ نہ کچھ جانتا ہے نہ
لڈو تو مجھے پسند نہیں ہیں
اور املی پر بھیا کے منہ میں گول گپے
پکا ناں بھیا؟اس پر تو آدھے گول گپے تمہارے
اپنے گھر کا پتہ تو معلوم ہے نہمجھے کیا پتا؟
اوہ اچھا!بڑی بہن کی شادی
کچھ خاص نہیں ۔ فی الحال تو بی۔ اے کے پیپرز دے رہا ہوں اس لئے محفل سے بھی غائب ہوں
جی بھیااپنے گھر کا پتہ تو معلوم ہے نہ
اللہ پاک تمہیں ہر امتحان میں کامیابیاں عطا فرمائے۔بڑی بہن کی شادی
کچھ خاص نہیں ۔ فی الحال تو بی۔ اے کے پیپرز دے رہا ہوں اس لئے محفل سے بھی غائب ہوں
بالکل پکاپکا ناں بھیا؟
پھر نہ اکیلے ہی کھا لیجئے گا۔۔اچھا!
چلو اس پر تو تسی یہ تو نہیں کہہ سکتے۔جی بھیا