فہیم
لائبریرین
شانداررررررررررررررررررررررررررررررررررررریہ شاکر بھیا نے بنائی تھیں۔
بہت اچھے اور شاکر بھائی کا بہت بہت شکریہ بھی
ایسا لگنگ جیسے نہر میں کھڑے ہوکر تصاویر لیں انہوں نے
شانداررررررررررررررررررررررررررررررررررررریہ شاکر بھیا نے بنائی تھیں۔
بھیا پل کے اوپر سے گزرتے ہوئے بنائی ہیں ناںشانداررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
بہت اچھے اور شاکر بھائی کا بہت بہت شکریہ بھی
ایسا لگنگ جیسے نہر میں کھڑے ہوکر تصاویر لیں انہوں نے
آپ کے could کو میں پہلے kid پڑھنگآئی وش، آئی کڈ!!!
تو بس فیصل آباد کے تمام محفلین کو لیتی آئیے گا نہواؤ یہاں تو سارے محفلین آجائیں گے بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
مجھے کیا پتا؟تو بس فیصل آباد کے تمام محفلین کو لیتی آئیے گا نہ
ان کے پیسے تو ہم لوگ مل کر کھانے پینے اور گھومنے پھرنے میں خرچ کرائیں گے نہہاں ناں لیکن بس میں نے لانا ہے ۔۔ارے بابا! سمجھا کریں ناں سعود بھیا کے پیسے بھی تو لگوانے ہیں کسی طرح!
واؤ۔۔بھیا پل کے اوپر سے گزرتے ہوئے بنائی ہیں ناں
صبح صبح جب ہم لوگ کالج جارہے ہوتے ہیں تو بہت مزے کی لگتی ہے۔ اور سردیوں میں جب تھوڑی تھوڑی دھند ہوتی ہے ناں تب بھی بہت مزے کی لگتی ہے۔
ہاں مزہ آئے گا ڈھیر ساری آئس کریم بھی کھائیں گے بھیا سے اور ڈراؤنے ڈراؤنے جھولے بھی جھولیں گے۔ان کے پیسے تو ہم لوگ مل کر کھانے پینے اور گھومنے پھرنے میں خرچ کرائیں گے نہ
ارے بابا۔۔۔مزے کی کا مطلب وہ نہیں ناںواؤ۔۔
سردیوں میں کس مزے کی لگتی ہے ۔
چلغوزوں کے یا مونگ پھلی کے
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
یہ نہر دیکھی ہے آپ نے جس کی ابھی چھوٹو نے تصاویر لگائیں
کل تم نے بتایا نہ کہ اپنے گھر کا پتہ ہےمجھے کیا پتا؟
ڈراؤنے جھولے جھولتے ہوئے پھر ڈھیر ساری چیخیں بھی ماریں گےہاں مزہ آئے گا ڈھیر ساری آئس کریم بھی کھائیں گے بھیا سے اور ڈراؤنے ڈراؤنے جھولے بھی جھولیں گے۔
لیں دیکھ کر کبھی کوئی تصاویر بھی نہیں لی اس کی۔بالکل ٹھیک اور نہر تو کئی بار دیکھی ہے میں نے
پھر مزے کا مطلب کیا ہوئنگ بھلا۔ارے بابا۔۔۔ مزے کی کا مطلب وہ نہیں ناں
اچھا ٹھیک ہے بھیاکل تم نے بتایا نہ کہ اپنے گھر کا پتہ ہے
تو بس گھر والوں کو تو لیتی آئیے گا۔ دو محفلین تو اور شامل ہوجائیں گے اس طرح
شانداررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
بہت اچھے اور شاکر بھائی کا بہت بہت شکریہ بھی
ایسا لگنگ جیسے نہر میں کھڑے ہوکر تصاویر لیں انہوں نے
اسی نہر کو روز دیکھ کر آتی ہوں میںلیں دیکھ کر کبھی کوئی تصاویر بھی نہیں لی اس کی۔
یعنی بس تسی اکیلے اکیلے دیکھنگ
یہ نہر کیسی لگنگ آپ کو
اور نہیں تو کیاڈراؤنے جھولے جھولتے ہوئے پھر ڈھیر ساری چیخیں بھی ماریں گے
آخر کو نستعلیق انگریزی جو ہے!آپ کے could کو میں پہلے kid پڑھنگ
کوئی چیز بھی مزے کی لگ سکتی ہے باباپھر مزے کا مطلب کیا ہوئنگ بھلا۔
مزہ تو بس گول گپوں، آئسکریم اور املی کے کھٹے میں ہی ہے