عائشہ عزیز

لائبریرین
کچھوا چلتے دیکھ کر نیند سی آتی ہے نہ :)

اور ہاں جی پانی میں
یعنی سمندر کے اندر اتنے پانی میں کہ گھوڑے کی کچھ ٹانگیں پانی میں ڈوبی ہوں :)
واؤ مجھے بھی کرنا ہے بھیا
امممم بھیا مجھے تو تانگے کے چلنے کی رفتار سے نیند آرہی تھی۔ ہم لوگ موٹر بائیک یا گاڑیوں پر بیٹھ کر بہت تیز جانے کی عادی ہو چکے ہیں ناں
 

فہیم

لائبریرین
واؤ مجھے بھی کرنا ہے بھیا
اممم م بھیا مجھے تو تانگے کے چلنے کی رفتار سے نیند آرہی تھی۔ ہم لوگ موٹر بائیک یا گاڑیوں پر بیٹھ کر بہت تیز جانے کی عادی ہو چکے ہیں ناں
بس پھر جب آپ کراچی آؤ گے۔ ساحل سمندر کی سیر کے ساتھ گھڑ سواری بھی ڈن :thumbsup:

اور زیادہ تیز رفتاری تو گویا زندگی اور وقت دونوں میں شامل ہوچلی ہے اب :)
 
لیکن وہ تو کہہ رہے ہیں کہ سمجھائیں
ویسے بھی آپ تو اچھا سمجھاتے ہیں ناں بھیا
تو پھر ہمیں کیسے پتا ہوگا :)
بس اتنی سی بات ہے کہ پریوں کی فرمائش کے مطابق آپ ذرا "ان" کی تصویریں چپکے سے پریوں کو دکھا دیں! :) :) :)
 
Top