فہیم

لائبریرین
ضرور لیکن میں وہاں کھڑی ہو کر تصویر لیتی بونگی لگوں گی :)
میرا خیال میں تو کچھ ایسی لگنگ کہ
تسی تو نہر کی تصویر لے رہے ہوگے
اور وہاں موجود لوگوں کے کیمروں کا رخ نہر سے مڑ کر۔۔۔۔۔۔۔ بس سمجھ جاؤ:ROFLMAO:

ویسے تسی بھی شاکر بھائی کی خدمات فری فنڈ میں حاصل کرسکنگ نہ :)
 
فہیم

لائبریرین
آپ نے کی بھیا؟
ویسے تو مجھے تانگے پر بیٹھنا بھی بہت پسند ہے جب کبھی گاؤں جائیں تو امی جان سے کہتی ہوتی ہوں کہ تانگے پر گھر تک چلتے ہیں۔
میں نے تو ریت پر
پانی میں بھی
اور ایک بار تو سڑک پر بھی کرینگ سڑک پر جب گھوڑا چلنگ تو ٹک ٹک ٹک کی آواز بہت زبردست لگنگ :)

تانگے سے تو ہمیں اپنا بچپن یاد آگیا جب ہم چھوٹے سے تھے تو
کاموکی نامی ایک گاؤں میں تانگے میں بیٹھے تھے اور بہت چیخیں ماری تھیں:eek:
 
عائشہ عزیز

آخری دفعہ جب میں ہم گاؤں گئے تھے تو میں اور امی جان تانگے پر بیٹھے تھے اور میں نے کچھوا بھی دیکھا تھا۔

واؤ بھیا پانی میں گھوڑے پر؟
 
فہیم

لائبریرین
آخری دفعہ جب میں ہم گاؤں گئے تھے تو میں اور امی جان تانگے پر بیٹھے تھے اور میں نے کچھوا بھی دیکھا تھا۔

واؤ بھیا پانی میں گھوڑے پر؟
کچھوا چلتے دیکھ کر نیند سی آتی ہے نہ :)

اور ہاں جی پانی میں
یعنی سمندر کے اندر اتنے پانی میں کہ گھوڑے کی کچھ ٹانگیں پانی میں ڈوبی ہوں :)
 
Top