زین

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح بہت اچھا ہوں ۔ :biggrin:
آپ کیسی ہیں ؟
پیپرز ہورہے ہیں ۔اس کی تیاری کررہا تھا اسلئے غائب تھا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

ملائکہ

محفلین
ہمیشہ کی طرح بہت اچھا ہوں ۔ :biggrin:
آپ کیسی ہیں ؟
پیپرز ہورہے ہیں ۔اس کی تیاری کررہا تھا اسلئے غائب تھا۔
اللہ کا کرم ہے
اچھا تم کس چیز کے امتحان دے رہے ہو زین۔۔۔ بہت اچھی بات ہے تم نے جاب کے علاوہ وقت نکال کر امتحان دینے کا فیصلے پر عمل کر ہی لیا:)
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا لوگ!
زین بھیا پیپرز کیسے ہو رہے ہیں؟
فہیم بھیا کیسے ہیں؟
اور کوئی نئی تازی؟

اللہ کا کرم ہے
میں ٹھیک ٹھاک

تم سناؤ کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے۔

یہاں تو نئی تازی یہ کہ 3 نومبر کو منگنی ہے ہماری۔

اور تم سناؤ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے
میں ٹھیک ٹھاک

تم سناؤ کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے۔

یہاں تو نئی تازی یہ کہ 3 نومبر کو منگنی ہے ہماری۔

اور تم سناؤ :)
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا
اور پڑھ رہی ہوں ۔
واؤ بھیااا یہ تو گڈ نیوز ہوئی۔ شکر ہے تین نومبر کو ہے ورنہ پانچ کو میرے پیپرز شروع ہو رہے ہیں۔
میں کیا سناؤں بھیا؟ :)
 
Top