محمد بلال اعظم
لائبریرین
اور یہ
10000 واں پیغام
10000 واں پیغام
ایسی کوئی مشکل بھی نہیں ہے ہندی بولنے میں اردو جیسی ہی ہو تی ہے بس لکھنے میں ہی فرق ہوتا ہےیہ تو پھر ایسے ہی ہے کہ جیسے بلوچستان اور سرحد کے بعض علاقوں کو لوگوں کو اردو بھی نہیں آتی۔
یا پنجاب والوں کو پنجابی نہیں آتی۔
مجھے بھی سمجھا دیں بھیاجی جی ہم سمجھ گئے
جی چھوٹے بھیاعائشہ آپی کہیں آپ بی ایس فزکس تو نہیں کر رہی ہیں؟
یعنی اب بولنے کو کچھ نہیں رہا بھیا9995 واں پیغام
بھیا یہاں دل نہیں دماغ بڑا ہونا چاہیے جس میں اتنا کچھ ایک ساتھ سما سکےبس جی دل بڑا ہونا چاہئے
سواری چاہے چھوٹی کیوں نہ ہو، زندگی گزارا کر لیتی ہے۔
بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاریاور یہ
10000 واں پیغام
وہ پہلے میں خود چھوٹو سے ٹھیک سے سمجھ تو لوںمجھے بھی سمجھا دیں بھیا
پھر کیا جاسوسی کرکے معلوم کرنی پڑتی ہیںراز کی باتیں ایسے نہیں بتائی جاتیں بھائی
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں ناعمہ
سو جانا ہے آپ نے بھیاوہ پہلے میں خود چھوٹو سے ٹھیک سے سمجھ تو لوں
یعنی یہ تمہارا موڈ جو مسلسل "تھکا ہوا" چلنگسو جانا ہے آپ نے بھیا
ٹھیک ہوںمیں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو ؟
نہیں تو راز کی باتیں راز میں کی جاتیں ہیںپھر کیا جاسوسی کرکے معلوم کرنی پڑتی ہیں