عائشہ عزیز

لائبریرین
دس ہزار پیغام ہو گئے ہیں۔ ابھی اور کتنے کرنے ہیں؟
اب نئے نظام میں کسی لڑی کا انتہائی طویل ہونا کوئی نقصان دہ بات نہیں اور اس سے کوئی مسئلہ نہیں تو بلا وجہ نمبر لگا کر ان کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا کیا فائدہ؟ ہمارا خیال ہے ایک دھاگے سے لوگ مانوس ہو جائیں تو اس کو قائم رہنا چاہیے۔۔۔ :) :) :)
 
پھر تو دیگر محفلین کی رائے جاننی چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟ دھاگے کو کسی حد کے بعد توڑ دیا جائے یا اس کی طوالت پر بغیر کوئی حد لگائے بڑھنے دیا جائے۔ اگر توڑا جائے تو کتنے پیغامات کے بعد؟ اس طرح کی کوئی پول کرا لینی چاہیے شاید۔۔۔ :) :) :)
 
Top