ہم تو واپس بھی آگئے ہیںسب لوگ لگتا ہے بکرا منڈی کی سیر کو نکل گئے ہیں
جزاک اللہ بھیا جیتو بچے ٹینشن کو ختم کرنے کا نہ
پیپرز کے لیے بیسٹ آف لک
اللہ پاک تمہیں کامیاب کرے۔ آمین
لو بتایا بھی نہیں جاتے ہوئےہم تو واپس بھی آگئے ہیں
میں تو نہیں گئی تھی بھیالو بتایا بھی نہیں جاتے ہوئے
پھر آتے ہوئے کسی نئے مہمان کو ساتھ بھی لائے کہ نہیں
گھوم آنا تھا آپ نے بھیمیں تو نہیں گئی تھی بھیا
ابی جان گئے تھے جی
ماشاءاللہ
نئی بارہ دری کا افتتاح ہوگیا ۔
میری جانب سے سب بہنوں بیٹیوں کے لیئے چاکلیٹ ۔
بھائی لوگ خود خرید کر لطف اٹھائیں ۔
بہت مزے کی لگ رہی ہیں میں تو کھانے لگی ہوں بسماشاءاللہ
نئی بارہ دری کا افتتاح ہوگیا ۔
میری جانب سے سب بہنوں بیٹیوں کے لیئے چاکلیٹ ۔
بھائی لوگ خود خرید کر لطف اٹھائیں ۔
نہیں ناں بس ابو جان اور بھائی جاتے ہوتے ہیں۔گھوم آنا تھا آپ نے بھی
اسی لیئے لکھا ہے میرے بھائی کہایسی باتیں نہ کریں
ورنہ میں میں نے لے کر بھاگ جانا ہے ڈبہ
چاکلیٹ اور مزے کی نہ ہو ۔ یہ تو ممکن ہی نہیں ۔بہت مزے کی لگ رہی ہیں میں تو کھانے لگی ہوں بس
ساری کھاؤں گی میں لالہچاکلیٹ اور مزے کی نہ ہو ۔ یہ تو ممکن ہی نہیں ۔
میرا تو اپنا دل تھا کہ ساری کھا جاؤں ۔
لیکن بٹیا جی آپ ساری نہ کھانا بلکہ انصاف سے تقسیم کر کے کھانا ۔
نہیں ہم نے تو چھین کر کھانا ہےاسی لیئے لکھا ہے میرے بھائی کہ
بھائی لوگ اس پر نظر نہ رکھیں اور خود سے خرید کر کھائیں ۔
بٹیا جی ، یاد رہے کہ زیادہ چاکلیٹ کھانے سے موٹاپے کا خطرہ ۔ساری کھاؤں گی میں لالہ
اچھے بچے ایسا نہیں کرتے ۔ نہ چھینتے ہیں نہ کسی کو چھیننے دیتے ہیں ۔نہیں ہم نے تو چھین کر کھانا ہے
اور لوگوں کر چڑانا ہے
بٹیا جی ، یاد رہے کہ زیادہ چاکلیٹ کھانے سے موٹاپے کا خطرہ ۔
پھر سلمنگ سینٹرز کے چکر
ڈائٹنگ کا سیاپا ۔
پیدل چلنے کی مشقت ۔
کوئی اک مشکل ہے چاکلیٹ زیادہ کھانے کی ۔ ؟
چلیں ہم کسی کو چھینے نہیں دیں گے بس۔اچھے بچے ایسا نہیں کرتے ۔ نہ چھینتے ہیں نہ کسی کو چھیننے دیتے ہیں ۔
یعنی اب بولنے کو کچھ نہیں رہا بھیا