خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خیر مبارک بھیا
آپ کو اور آپی کو بہت بہت عید مبارک اور چھوٹی بہنا کو بھی
ناز اپیا ادھر ہی ہیں تو ان کو بول دیں میری طرف سے ۔۔اور یہ بھی کہیں کہ میں نے ان کو یاد کیا ہے۔
جی ابھی یہاں ہی ہیں کل صبح جانا ہے میں نے آپ کا پیغام دے دیا ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کہاں سناٹا ہے، بکرے کی بھے بھے، گائے کی گاں گاں، اور لوگوں کا الگ شور ، میں نے پائے لینے ہیں، سری مجھے دیجئے گا، کھال کا میں نے وعدہ کیا ہوا ہے کسی سے وہ میں لے کر جاؤں گا۔ کہاں سناٹا ہے بھائی:D
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

فہیم

لگتا ہے دن بھر کی مصروفیات ابھی کسی فلم کی طرح آپ کے ذہن میں گھومنگ :)
 
Top