خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بس نا پوچھیں کیا کیا ہوا آجلگتا ہے دن بھر کی مصروفیات ابھی کسی فلم کی طرح آپ کے ذہن میں گھومنگ
بس نا پوچھیں کیا کیا ہوا آجلگتا ہے دن بھر کی مصروفیات ابھی کسی فلم کی طرح آپ کے ذہن میں گھومنگ
چلیں جی نہیں پوچھتےبس نا پوچھیں کیا کیا ہوا آج
جی بھیاتھک گئی
مووی دیکھ رہی تھی اس لیے خاموش تھی
کیا بھیاااااہاں وہ تو تسی نو کافی عرصے سے ہو
اور ایسے میں انسان کو کوئی فنی مووی دیکھنی چاہیے نہ کہ وہی سائنسی بوریت والی
تھکی ہوئیکیا بھیااااا
آپ میری موویز کو بورنگ کہہ رہے ہیں
بری بات!!
ارے بابااااااتھکی ہوئی
اور آپ نے بھی موویز میں کام کیا ہوا ہے۔
مجھے بھی دیکھنی ہیں تمہاری موویز پھر تو
یعنی ابھی تک وہ سیریز چلنگارے باباااااا
وہ نہیں ناں اسٹار گیٹ والی کہہ رہی ہوں
جی بھیایعنی ابھی تک وہ سیریز چلنگ
معلوم ہوتا ہے پکی والی دوستی ہوگئی ہے تمہاری انکل جیک اور ان کی ٹیم سے
جی بھیا
بالکل پکی والی
میں شاکر بھیا کو بتا رہی تھی کہ میرا دل کرتا ہے کہ جتنی بھی سائنس فکشن موویز ہوں ان میں ایس جی ون ہو
آپ پر تو اب تک اثر ہے ناں بھیا
یعنی جیسے ہم نے ایک زمانے میں عمران سیریز کا گہرا اثر لیا تھا
ایسے تسی ایس جی ون کا لے رہے ہو
کیوں ڈرا رہی ہو۔آپ پر تو اب تک اثر ہے ناں بھیا
کیوں ڈرا رہی ہو۔
اثر تو وہ بھوت والا ہوتا ہے نہ
کہتے ہیں کہ فلاں پر اثر ہوگیا ہے
شرارتی بچہ
شرارتی بھیاشرارتی بچہ
چلو ہم تو چلے اب نیندیا پور کے سفر پر
ورنہ کہیں یہیں بیٹھے بیٹھے نہ سوجائیں
تم بھی آرام کرو تاکہ تھکن دور ہو
اللہ حافظ
شب بخیر