تبسم

محفلین
بات اثر کی تو ہو ہی نہیں رہی۔۔۔ میں تو یہ سوچ کر لیکچر دیتا ہی نہیں کہ اثر ہو گا۔۔۔
بات تو غبار نکالنے کی ہو رہی تھی کہ آج غبار نکالنے کو تم نہیں ملیں تو تبسم پکڑی گئی۔۔۔ ہاہاہاہا
لگتا ہے اب شمشاد بھائی کو بلانا ہو گا فاتح بھائی اپنا سارا غبار مجھ معصوم پر نکال رہے ہیں:(
 
Top