فہیم
لائبریرین
ہماری نئی تازی تو یہ کہ آجمیں ٹھیک ہوں بھیا
پہلے تو غائب تھے ناں بابا!!
اچھا اب بتائیں آج کی نئی تازی؟
ہماری چھوٹی کزنز، بڑی بھابیاں اور امی سب لوگ مہندی لگوائنگ
تم سناؤ ٹیسٹ کیسا رہا آج کا
ہماری نئی تازی تو یہ کہ آجمیں ٹھیک ہوں بھیا
پہلے تو غائب تھے ناں بابا!!
اچھا اب بتائیں آج کی نئی تازی؟
اوہ!! اچھا سمجھ گئی بچو!ہماری نئی تازی تو یہ کہ آج
ہماری چھوٹی کزنز، بڑی بھابیاں اور امی سب لوگ مہندی لگوائنگ
تم سناؤ ٹیسٹ کیسا رہا آج کا
بالکل کرلواوہ!! اچھا سمجھ گئی بچو!
مطلب میں کینڈیز اور چاکلیٹ وغیرہ کا انتظام کرلوں؟
ٹیسٹ لینے کا ٹائم نہیں ملا میم کو ۔۔ہم نے تو تیاری کی تھی بھیا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
لیکن میں ہوتی تو میں سب کے مہندی لگاتی ناں بھیابالکل کرلو
ہم نے تو کہا بھی کہ ہمیں اپنا چھوٹو یاد آئینگ
کہ وہ بھی مہندی لگوالے یہاں آکر
اور یعنی محنت محفوظ کرنی پڑے گی ابھی
کیسے ہیں چچا جان؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
تو آجاؤ نہ یہاںلیکن میں ہوتی تو میں سب کے مہندی لگاتی ناں بھیا
جی ۔۔اب کل ہو جائے گا۔
نہیں میں جہاز میں بیٹھ کر آؤں گی ۔۔شووں کرکےتو آجاؤ نہ یہاں
جو پہلی فلائٹ ملے پکڑ کر آجاؤ
یا اڑ کر ہی آجاؤ
ہممنہیں میں جہاز میں بیٹھ کر آؤں گی ۔۔شووں کرکے
اتنا مزہ آئے گا پھر میں جہاز میں بیٹھ کر بادلوں کی تصویریں بھی بناؤں گی بھیا
بہت زیادہ بھیا ۔۔اوپر سے تو اتنے اچھے لگتے ہیں ناںہمم
مزے کے لگتے ہیں نہ روپ بدلتے بادل
جتنا چھوٹوبہت زیادہ بھیا ۔۔اوپر سے تو اتنے اچھے لگتے ہیں ناں
اس سے بھی زیادہ بھیاجتنا چھوٹو
یعنی تم بادلوں کو تو بڑے غور سے دیکھتی ہواس سے بھی زیادہ بھیا
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
بھیا جی!!!یعنی تم بادلوں کو تو بڑے غور سے دیکھتی ہو
لیکن چھوٹو کو بس سرسری سا
ہاں جیبھیا جی!!!
بھیا جی!!!!