فرحت کیانی
لائبریرین
ارے نہیں بھئی۔ ایسا بھی کیا۔ پٹائی تو فہیم کی لگتے لگتے رہ گئی ہے۔وعلیکم السلام اپیا
میں بھی سوچ رہی تھی اتنے دن سے آپ کو بلایا ہی نہیں ۔۔سچی میں بڑی غلطی ہوئی آپ میری کان کھینچ لیں زور سے ۔۔نہیں تو پٹائی کر لیں
میں ٹھیک ہوں اپیا ابھی پڑھنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔
گڈ خوب خوب پڑھیں
سردیوں کے کپڑے نکل آئے؟ میں تو ابھی اس مشن پر نکلنے لگی ہوں۔