شمشاد
لائبریرین
کہاں کیا ہو رہا ہے؟ ادھر میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہو رہا۔کیا ہو رہا ہے
کہاں کیا ہو رہا ہے؟ ادھر میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہو رہا۔کیا ہو رہا ہے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں بھیا؟وعلیکم السلام!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہو نانی اماں۔
وہ کتاب ختم ہو گئی ہے جو خفیہ دھاگے میں شروع کی تھی۔
وعلیکم السلام
کہاں ہیں؟
کیسی ہیں؟
کیا کررہی ہیں؟
اچھا!امی کے گھر ہوں، آچھی ہوں اور امی سے باتیں کر رہی ہوں
وعلیکم السلام! کیسی ہیں بٹیا جانی؟ اور امی کے پاس ہیں یا گھر پر؟السلام علیکم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں!کیسے ہیں بھیا؟
اس کا مطلب ہے آپ خالی بیٹھے مچھر مار رہے ہیںکہاں کیا ہو رہا ہے؟ ادھر میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہو رہا۔
می ٹواچھا!
مسنگ یو۔۔خوب انجوائے کیجئے۔
ٹھیک ہوں بھیا۔۔۔ امی کی طرف ہوںوعلیکم السلام! کیسی ہیں بٹیا جانی؟ اور امی کے پاس ہیں یا گھر پر؟
وعلیکم السلام! کیسی ہیں گڑیا رانی؟السلام علیکم سب کو ۔ کوئی ہے یہاں ؟؟؟
ٹھیک ہوں بھیا۔۔۔ امی کی طرف ہوں
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں لالہ ؟وعلیکم السلام! کیسی ہیں گڑیا رانی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو ۔ کوئی ہے یہاں ؟؟؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا جانی۔ آج آپ کادن کیسا گذرا؟میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں لالہ ؟
گھر کے کاموں میں گزرا اور ایک اسائمنٹ بنائیالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا جانی۔ آج آپ کادن کیسا گذرا؟