ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ ہمارے نام کے ساتھ چوہدری لگنا چاہئے ۔ جیسے چوہدری ناعمہ ۔
اسائنمنٹ کے نیچے تین مسکانیں بنائیں یا نہیں؟گھر کے کاموں میں گزرا اور ایک اسائمنٹ بنائی
کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ ایسا مت سوچیں!ہم سوچ رہے ہیں کہ ہمارے نام کے ساتھ چوہدری لگنا چاہئے ۔ جیسے چوہدری ناعمہ ۔
ابھی اس کا conclusion باقی ہے لالہاسائنمنٹ کے نیچے تین مسکانیں بنائیں یا نہیں؟
کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ ایسا مت سوچیں!
حرف آخر لکھنے کے بعد مسکانیں بنا دیجیے گا۔ابھی اس کا conclusion باقی ہے لالہ
السلام علیکم!
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو ۔ کوئی ہے یہاں ؟؟؟
بھیااااااااااااااور چھوٹو تم تیار ہو پھر
ہائے اللہ جی! ہم کو بھی جانا ہے بھیاوعلیکم السلام
ہم نے کہا بتادیں کہ ہم جارہے ہیں
تو پھر ہم آجائیں پک کرنےبھیااااااااااااا
تیار ہوں سچی میں!!!!!!!
تو چلو نہہائے اللہ جی! ہم کو بھی جانا ہے بھیا
آ جائیں بھیاتو پھر ہم آجائیں پک کرنے
کیسے بابا؟تو چلو نہ
آ جائیں بھیا
کیسے بابا؟
چلیے ناں بھیاکیسے کیا مطلب ہمارے ساتھ چلو بس
چلوچلیے ناں بھیا
بھیا آپ ناں خوب انجوائے کیجئے گا۔اچھا
آپ کے لئے تو ہمیشہ ہی سخی موڈ آن رہے گا عائشہ۔ابھی بھی سخی موڈ میں ہیں ناں اپیا
کیونکہ مجھ سے بھی تو غلطی ہو سکتی ہے