اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام بھیا
الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟
کوئی نہیں بھیا!وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب آفس جا کر مصروف ہونے والے ہیں!
میں پڑھنے لگی تھی بھیا
دن بھی اچھا رہا۔ نئی تازی کیا ہونا ہے ہمارے پیپرز ایک مہینہ آگے چلے گئے ہیں۔
خیر نال جائیںوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب آفس جا کر مصروف ہونے والے ہیں!
دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں بھیایعنی آج پڑھائی چل رہے
موویز نہیں
اور یعنی ابھی ایک مہینہ کا مزید انتظار۔۔
دونوں کام ایک ساتھدونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں بھیا
جی اس کے ساتھ ہی کورس بھی بڑھ جائے گا ناں
اور کیا بھیادونوں کام ایک ساتھ
پھر تو کورس بڑھنے کے ساتھ موویز کی جانب بھی ترقی ہونی ہے
اور کیا بھیا
وہ تو ہمیشہ سننے کو ملتا ہے بھیااور جب دماغ دونوں جگہ الجھا ہو تو پھر یہی سننے کو ملتا ہے نہ
"مجھے کیا پتہ "
ویسے کبھی ٹیچر کوئی سوال پوچھتی ہوںوہ تو ہمیشہ سننے کو ملتا ہے بھیا
نہیں بھیاویسے کبھی ٹیچر کوئی سوال پوچھتی ہوں
تو تب بھی تو منہ سے یہی تو نہیں نکل جاتا
اسی بات پر کہ ان کے سامنے کیوں نہیں نکلانہیں بھیا
تب تو کبھی بھی نہیں نکلا۔۔۔ ویسے میں بھی حیران ہو رہی ہوں