شمشاد
لائبریرین
بالکل آتا رہوں گا لیکن کم کم آیا کروں گا۔آپ محفل تو آتے رہیں گے نا چاچو ؟
بالکل آتا رہوں گا لیکن کم کم آیا کروں گا۔آپ محفل تو آتے رہیں گے نا چاچو ؟
محفل سنسان ہوجائے گی چاچو ٌبالکل آتا رہوں گا لیکن کم کم آیا کروں گا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
واہ واہ کیا خوب شاعری کرتے آپ ادا سائیں!وعلیکم السلام
کیوں ہے یہ جگہ اتنی سنسان
نہ کوئی مہمان نہ میزبان
بھلا کس سے کریں ہم کلام
تم ہی کچھ کہو چھوٹے خان
کہ آئے کچھ جان میں جان
شاعروں کے سامنے نہیں کرتاواہ واہ کیا خوب شاعری کرتے آپ ادا سائیں!
ہم کو اس موئی شاعری کی سمجھ نہیں آتی بھیاشاعروں کے سامنے نہیں کرتا
ورنہ شاعروں نے تو ایسی شاعری سن کر ادا سائیں کے خلاف پرچہ کٹا دینا ہے
محفل کے تھانے میں
ہم کو اس موئی شاعری کی سمجھ نہیں آتی بھیا
اس لیے ہمارے لیے تو یہ ہی بہت ہے۔
سوچیں سوچیں بھیا ۔۔ہم رک گئے!
رکیں ہم کچھ اور ایویں ہی کی شاعری سوچتے ہیں
جی سوچ لی کچھ کچھسوچیں سوچیں بھیا ۔۔ہم رک گئے!
ہم بھی چلے نیندیا پورپڑھ لیا بھیا
اب جاتی ہوں سونے ۔۔اللہ حافظ بھیا
شب بخیر!