اشتیاق علی
لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
کیسے ہیں سبھی؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
آپ بھی ہیں ناں
ویسے مقدس اپیا آئیں تو ان کو بتا دیجئے گا کہ میں مس کررہی ہوں۔
تھوڑی دیر میں میں سونے کے لیے روانہ ہو جاؤں گی۔
ہاں یار یہ بات تو ہے بیوی کو چاہے کچھ بھی کہو پر اسکی اہمیت تو اصل میں پردیس میں ہی پتہ چلتی ہے جب خود کھانا پکانا اور کپڑے دھونا پڑتے ہیں ۔ میں بھی جاپان میں یہ بھگت چکا ہوں۔ میں بھی یہی کرتا تھا اتوار کو پورے ہفتے کا کام کرلیتا تھا
بھابھی کو بتاتی ہوں بھیااس کی اہمیت اپنی جگہ لیکن وہ کیا ہے کہ سال میں مہینہ ڈیڑھ مہینہ بیچلر لائف سے بھی لطف اندوز ہونا چاہیے۔
کیا کچھ ہے؟ وضاحت کی جائے؟کسی کو تو خیر کچھ نہیں لیکن ننھی پری کے بھیا کو تو بہت کچھ!
پالک ملی ماش کی دال کے ساتھ چاول ہیں!کیا کچھ ہے؟ وضاحت کی جائے؟
پالک ملی ماش کی دال کے ساتھ چاول ہیں!
کیا کچھ ہے اس کی وضاحت طلب کی گئی تھی۔
ہم کو نہیں کھانا!
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو